حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا :
قرآن پڑھا کرو کیونکہ وہ قیامت کے دن اصحاب قرآن ( حفظ وقراءت اور عمل کرنے والوں ) کا سفارشی بن کر آئے گا۔
(صحیح مسلم، ۱۸۷۴)
محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا نہ جب
سورج تھا میرے سر پہ مگر رات ہو گئی
اللّٰه سب کے مرحوم باپ کی مغرفت فرماۓ۔
آمین۔
یا خاتم النبینﷺ۔
یا رحمت العالمینﷺ۔
صَلَّى اللّٰهُ عَلٰی حَبِیبِۀِ سَیّدِنا مُحَمَّدِِ وَّ عَلیٰ آلِہ وَسَلَّم۔
آپ ﷺ جب چاند دیکھتے تو فرماتے:
اللَّهُمَّ أَهْلِلْهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ
اے اللہ! مبارک کر ہمیں یہ چاند، برکت اور ایمان اور سلامتی اور اسلام کے ساتھ،(اے چاند! )میرا اور تمہارا رب اللہ ہے۔
(ترمذی،۳۴۵۱)
@UrduVirsa باتوں باتوں میں خرافات پہ آ سکتا ہے
جو بھی کم ظرف ہو اوقات پہ آ سکتا ہے
اتنا مغرور نہ بن سامنے تاریخ بھی رکھ
بانٹنے والا بھی خیرات پہ آ سکتا ہے
یوسف دیوان ♥️
@UrduVirsa تیرے ہونے سے سمجھتا تھا کے دنیا تم ہو
ویسے دنیا کو میں بیکار کہا کرتا تھا
تم سے بچھڑا ہوں تو رویا ہوں وگرنہ کل تک
��ونے والوں کو میں فنکار کہا کرتا تھا
خلیل الرحمان قمر
@UrduVirsa تمہیں یقینِ محبت نہیں ہے؟ حیرت ہے
خدا کا حکم مح��ت ہے! "کُن" محبت ہے
بچھڑتے وقت فقط مسکرا کے دیکھا تھا
میں اس کو بول نہ پایا کہ سُن "محبت ہے