لورالائی کوہار نیوز کے زیر اہتمام آسان شادی مظبوط معاشرہ کے عنوان سے جرگے کا انعقاد علاقے کے معززین ، قبائلی عمائدین ،علماء کرام کی شرکت شادی
رسومات سادہ کرنے پر زور
@MustafaKamalMKK@BushraGohar@pashtoonyarkasi
پنجاب پولیس کے ایک افسر نے ایک پشتون بزرگ خاتون پر حملہ کر کے اُس پر تھپڑوں کی بارش کر دی، اور سینکڑوں نامرد کھڑے اُس تماشے کو دیکھتے رہے، بلکہ ظلم کو مزید ہوا دے رہے تھے، کہ کل یہی پولیس والا کسی اور خاتون کے ساتھ بھی یہی حرکت کرے گا۔
لورالائی کوہار نیوز کے زیر اہتمام آسان شادی مظبوط معاشرہ کے عنوان سے جرگے کا انعقاد علاقے کے معززین ، قبائلی عمائدین ،علماء کرام کی شرکت شادی رسومات سادہ کرنے پر زور
گرینڈ الائنس بلوچستان کے ملازمین کے ساتھ جعلی ناجائز حکومت کا حالیہ رویہ انتہائی افسوسناک، قابلِ مذمت اور جمہوری اقدار کے سراسر منافی ہے۔ آل پارٹیز کی موجودگی میں وزیراعلیٰ سے لے کر وزراء کی سطح تک گزشتہ کئی ماہ سے مسلسل مذاکرات، وعدوں اور یقین دہانیوں کے باوجود ملازمین کے جائز اور آئینی مطالبات کو یکسر نظرانداز کرنا نہایت افسوسناک عمل ہے۔
کالج پروفیسرز، اسکول اساتذہ، ڈاکٹروں اور دیگر محکموں کے معزز اور قابلِ احترام ملازمین کے خلاف آج کا کریک ڈاؤن، تشدد، مار پیٹ، سڑکوں پر گھسیٹنے اور ہراساں کرنے جیسے اقدامات ظلم، جبر اور ریاستی طاقت کے بے جا استعمال کی بدترین مثال ہیں۔ یہ عمل نہ صرف انسانی وقار کی توہین ہے بلکہ جمہوری روایات، آئینی حقوق اور سماجی انصاف کے اصولوں پر بھی ایک سنگین حملہ ہے۔
ہم اس ظالمانہ اور غیر انسانی رویے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے فارم 47 حکومتِ کو متنبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر ملازمین کے جائز مطالبات تسلیم کرتے ہوئے تشدد، انتقامی کارروائیوں اور ہراسانی کا سلسلہ بند کرے اور مذاکرات کے ذریعے مسئلے کا پائیدار حل نکالے۔
پورے بلوچستان کا بجٹ 250 ارب روپے ہے، جو کہ لاہور کے بجٹ سے بھی کم ہے، اس میں سے 60 ارب روپے کی کٹوتی کی گئی ہے، دنیش کمار
https://t.co/g9MOYMmUw3
#Balochistan
📢 Important information about the Balochistan Budget 2026–27 — key allocations, major announcements, development priorities, and what it means for the people of Balochistan. Watch the complete breakdown in this vlog.
#BalochistanBudget2026#Balochistan#Budget2026#Quetta
🔴 The protests were held on the directive of the party leadership, drawing a large number of BNP workers, supporters, and political activists
Read More: 👇
https://t.co/nVzz07WNMN
DC Quetta claims there is no fuel shortage and sufficient stocks are available. Then why are most petrol pumps closed and citizens forced to roam the city searching for fuel? Ground realities matter more than press statements. #Quetta#FuelCrisis@PakSarfrazbugti@BabarKhajjak
کوئٹہ
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کی قیادت میں پارٹی رہنماؤں اور وکلاء نے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت میں شرکت کی پارٹی وفد نے ہائی کورٹ بار کا دورہ بھی کیا اور سینئر وکلاء سے ملاقات کی.
#ANPBalochistan@AsgharAchakzaii
Chief Minister Ends ‘Taat Culture’ with Strict Warning
A major highlight of the meeting was the Chief Minister’s definitive crackdown on the archaic “jute-mat culture” (Taat culture) that has plagued rural institutions for decades.
A two-member bench of the Balochistan High Court, comprising Chief Justice Kamran Mulakhail and Justice Gul Hassan Tareen, heard the petition filed by Achakzai challenging the case registered against him at Chaman Police Station