🚨بڑی بریکنگ بلکہ بری بریکنگ ۔۔۔۔۔
کیا پنجاب میں ہلاکو خان کی حکومت آ گئی ہے؟
🔴🔴🔴ڈان نیوز (Dawn News) کے مطابق پنجاب حکومت اتوار کو صوبائی اسمبلی سے ایک انتہائی متنازع اور سخت قانون پاس کروانے جا رہی ہے جسے ’پنجاب کنٹرول آف ہیبی چوئل آفینڈرز اینڈ اینٹی سوشل بیہیوئیر بل 2026‘ (Punjab’s Control of Habitual Offenders and Anti-Social Behaviour Bill 2026) کا نام دیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن (PML-N) کے رکنِ اسمبلی خالد محمود رانجھا کی طرف سے پیش کردہ اس بل کے تحت انتظامیہ (Executive) اور ضلعی انٹیلی جنس کمیٹیوں (District Intelligence Committees) کو یہ غیر معمولی اختیارات حاصل ہو جائیں گے کہ وہ کسی بھی شہری کو محض الزامات، پولیس چالان، یا ایک سے زائد بار گرفتاری کی بنیاد پر—بغیر عدالت سے جرم ثابت ہوئے—’عادی مجرم‘ (Habitual Offender) قرار دے سکیں۔ اس قانون کے تحت مانیٹرنگ کے لیے ملزم کو کم از کم تین ماہ تک الیکٹرانک مانیٹرنگ ڈیوائس (Electronic Monitoring Device) پہننے، بائیومیٹرکس اور ڈی این اے (DNA) دینے، اور باقاعدگی سے پولیس اسٹیشن رپورٹ کرنے پر مجبور کیا جا سکتا ہے۔ اس بل میں سماج دشمن رویوں (Anti-social behaviour) کی 23 مختلف کیٹیگریز شامل کی گئی ہیں جن میں منظم جرائم کے ساتھ ساتھ پبلک میں گالی گلوچ، کسی کو تنگ کرنا، سوشل میڈیا پر غلط معلومات (Misinformation) پھیلانا اور جانوروں پر تشدد جیسے مبہم اور انتہائی وسیع پہلو بھی شامل ہیں۔ انٹیلی جنس کمیٹیوں کی سفارش پر کسی بھی شہری کے خلاف انتہائی سخت تادیبی کارروائیاں کی جا سکیں گی، جن میں بینک اکاؤنٹ منجمد کرنا، جائیداد ضبط کرنا، سوشل میڈیا اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنا، فون اور لیپ ٹاپ ضبط کرنا، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنا، پروویژنل نیشنل آئیڈنٹی فکیشن لسٹ (PNIL) میں نام ڈالنا، اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے چوبیس گھنٹے نگرانی (Surveillance) شامل ہیں؛ اور ان سب کے لیے کسی پیشگی عدالتی منظوری کی ضرورت نہیں ہوگی۔ قانونی ماہرین اور مبصرین اس قانون کو 1871 کے برطانوی نوآبادیاتی دور کے ’کرمنل ٹرائبز ایکٹ‘ (Criminal Tribes Act)، 1918 کے ’ریسٹرکشن آف ہیبی چوئل آفینڈرز ایکٹ‘ (Restriction of Habitual Offenders Act)، اور ایوب خان کے 1959 کے ’کنٹرول آف گونڈاز آرڈیننس‘ (Control of Goondas Ordinance) کا ایک بدترین اور جدید ترین تسلسل قرار دے رہے ہیں، کیونکہ یہ عام فوجداری طریقہ کار اور بنیادی انسانی حقوق کو بائی پاس (Bypass) کر کے ملک کے کمزور عدالتی و پولیس نظام میں شہریوں کی آزادی کو شدید خطرات سے دوچار کر سکتا ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨تباہ کن خبر آگئی، سینئیر صحافی معید پیرزادہ کا بڑا انکشاف 🔥🔥
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی قطر میں ساڑھے چار سو پاکستانی ارب روپے کے اثاثے سامنے نکل کر آگئے ہیں قطری صحافیوں کے مطابق یہ اثاثے زیادہ بھی ہو سکتے ہیں لیکن ہم نے جو انویسٹیگیشن کی ہے وہ پاکستانی 450 ارب روپے بنتے ہیں۔
Analysis: Old wine in a new bottle?
It would come as little surprise if intelligence elements were later tied to today's Karachi attack—not necessarily as perpetrators, but as architects of the narrative to follow.
Observers note that such an incident provides convenient cover for a sweeping crackdown in the city, with whispers already circulating that ISI-backed manoeuvres aim to position Mustafa Kamal as Karachi's next political strongman. If true, this would be less a counterterrorism operation and more a power play dressed in camouflage—familiar tactics, repackaged for the present moment.
Old wine, new bottle.
“عمران خان کو 22 گھنٹے اور بشریٰ کو 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے ۔ میرے بھائی کو قید تنہائی میں رکھ کر غیر انسانی رویہ روا رکھا جا رہا ہے، قید تنہائی سخت ترین سزا ہے، عمران خان نے وکیل کے ساتھ میٹنگ میں بتایا تھا کہ اُن کی آنکھ 85 فیصد متاثر ہوئی، قید تنہائی میں رکھنا غیر قانونی قرار دیا جائے، ” علیمہ خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
بشری بی بی نے گرفتاری سے پہلے کہا تھا، یزید مت بنیں، کب تک ظلم کریں گے، اب ظلم بند کردیں کب تک آپ لوگوں کی بدعائیں لیں گے
بشری بی بی کی رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں 💔
فوج کے ایکس سروس مین کیخلاف کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکش کمیٹی کا ساتھ دینے پر کاروائی کی سفارش کے ثبوت
ملک بھر کشمیر سے تعلق رکھنے والے فوجیوں کیخلاف بغاوت پر ملٹری انٹیلیجنس کریک ڈاؤن کی مزید تفصیلات اس ویلاگ میں موجود ہیں:
https://t.co/ICwoaevuFj
یزید حافظ قرآن تھا
یزید ممبر پر قرآنی آیت سناتا تھا
یزید نے غیر قانونی طور پر اقتدار حاصل کیا
یزید نے بچوں پر ظلم کیا
یزید نے عورتوں پر ظلم کیا
بس تھا اور ہے کا فرق ہے 🤌💯
اسی لیے صدیوں سے یہ اصول ہے کہ فوج کو سویلینز اور انکے معاملات سے دور رکھا جائے۔ انکی چھاؤنیاں شہروں سے باہر بنائی جائیں تاکہ نفرت پیدا نہ ہو۔ بے جا مداخلت اور شہریوں پر گولی چلانے سے ایسے ہی نتائج کی توقع کی جا سکتی ہے۔
مولانا محمد خان شیرانی کا عمران خان کی رہائی کے سوال پر جواب!
مسئلہ مغرب سے ہے عمران خان کو مشکل مغرب سے درپیش ہے کیونکہ عمران خان نے رسول اللہ ﷺ کے خاکوں پر بہت سخت موقف اپنایا تھا وہ اسلامو فوبیا کی بات کرتا تھا اس نے اسلام کی ترویج کے لیے ایک انٹرنیشنل ٹی وی چینل کی بات کی تھی مغرب کو اصل خطرہ خدا پرستی کی فکر سے ہے مسلمانوں سے اسے کوئی خطرہ نہیں۔ مولانا محمد خان شیرانی
#FreeTheSoulOfPakistan
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw