تحریک لبیک اس ملک میں نفرت اور تقسیم کی بدترین تصویر کی علامت ہی نہیں بلکہ رحمتِ دو جہان کے نام پر سینکڑوں معصوم انسانوں کے قتل کے نظریے کا پیروکار ایک گروہ ہے، جس نے سماجی طور پر بقائے باہمی اور انسانی تکریم کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
بدقسمتی سے ریاست نے نہ صرف یہ گروہ پیدا کیا بلکہ اسے مزید خون پلا کر طاقت دیتی رہی۔ تحریک لبیک سمیت تمام متشدد گروہوں کا مکمل خاتمہ پاکستانی سماج میں برداشت اور مکالمے کے لیے ضروری ہے۔
ان تمام ملاؤں سے لاؤڈ اسپیکر چھینا جائے اور مساجد کو ریگولیٹ کیا جائے تاکہ وہ سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ ہو سکیں۔
درجنوں پولیس والے شدید زخمی اور
شہید
اس پر PTI جیسی بدبخت جماعت
اور TLP جیسا فتنہ/شرپسند گروہ
ایک لفظ نہیں بول رہا
مقصد صرف انتشار پیدا کرنا
لیکن یاد رکھو۔۔۔کچھ بھی ہو جائے
اب ہر شرپسند/دشمن
ناکام ہی ہو گا
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون کا معاہدہ ایک شراکت داری ہی نہیں مشرق وسطیٰ کی صورت حال میں پاکستان کے ممکنہ غیرمعمولی کردار کی عکاسی بھی کرتا ہے۔ پاکستان نے حالیہ عرصے میں سفارتی سطح پر کئی جہتوں میں کام کیا ہے۔ اسحاق ڈار اور ان کی ٹیم مسلسل کام میں مصروف ہے اور بھرپور توانائی خرچ کر رہی ہے۔
رواں برس پاک بھارت جنگ کے بعد پاکستان نے دنیا بھر میں تیز رفتار انداز سے سفارتی کاوشیں کی ہیں اور پاکستان جو عالمی تنہائی کا شکار تھا وہ دوبارہ بین الاقوامی اسٹیج پر دکھائی دے رہا ہے۔
A moment archived in world history!
🇸🇦#SaudiArabia and the only nuclear weapon armed Muslim country of🇵🇰#Pakistan have signed the Strategic Mutual Defense Agreement (SMDA) in Riyadh.
"Any aggression against either country shall be considered an aggression against both".👀
🚨⚡️ Saudi Arabia wasted no time: just days after Israel's attack on Qatar, it gains a nuclear umbrella.
A major regional shift that could throw Israel’s calculations off 🇸🇦🇵🇰
Pakistan can now deploy missiles in Saudi Arabia, expanding the potential for a retaliatory strike.
سعودیہ میں جو استقبال شہباز شریف کا ہوا ہے۔ عمران خان کا ہوا ہوتا تو پورے پاکستان سے گھنگھرو ناپید ہوجانے تھے۔ عمران ریاض اور معید پیرزادہ نے ست رنگی چوڑیاں پہن کر دیوانہ وار رقص کرنا تھا۔
Pakistan has not only inked a new mutual defense pact, it inked it with a close ally that’s also a top partner of India’s. This pact would not deter India from attacking Pakistan. But with 3 key powers-China, Turkey & now KSA-fully on Pak’s side, Pak is in a very good place.
ابھی دو ہفتےقبل تک ایک پوری قوم
قوم ِیوتھ
جن کا مسیحا ڈونلڈ ٹرمپ تھا۔
جس کی جیت کی دعائیں مانگی گئیں
جس کی جیت کےلئے پیسہ لگایا گیا۔ ڈونیشن دی اور لابی کی گئی۔
جس سے خواب وابستہ کرلیا گیا تھا کہ وہ منتخب ہوتے ہی ۔۔ ایک فون کال کرے گا اور
عالم اسلام کے عظیم لیڈر جیل سے باہر ہوگا۔
وہی قوم یوتھ
رچرڈ گرنیئل کے ٹویٹوں کو چوم کر سونے جاگنے والی قوم
آج ٹرمپ کا غصہ ہم پر اتار رہی ہے۔
ایران کے کندھے پر بندوق رکھ کر چلا رہی ہے۔
باجوہ کو بھی انھوں نے ایسے ہی باپ بنایا اور پھر لتاڑا تھا۔
تو بھائی جو کرو۔۔ اپنے بل بوتے پر۔۔
ہم نے تو صرف جنگ رکوانے پر شکریہ بولا۔
جو کہ ہم نے خود لڑی اور خود جیتی تھی۔
چلو نکلو یہاں سے
😂😂😂
پاکستان نے بھارت کا نقصان کیا۔ پاکستان کا فیلڈ مارشل امریکہ گیا تو پی ٹی آئی اس کے خلاف مظاہرہ کررہی ہے۔
لیڈر جیل میں بھی ہو تو کارندے غیرملکی فنڈنگ حلال کرتے ہیں۔
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
My heartfelt condolences to the families of the precious lives lost in the tragic Air India plane crash in Ahmedabad. This devastating loss transcends borders and reminds us of our shared humanity. My deepest sympathies to Prime Minister Modi and the people of India.
We strongly condemn Israel’s barbaric aggression against Iran, a blatant violation of its sovereignty. We are deeply saddened by the tragic loss of innocent lives and stand in unwavering solidarity with the people of Iran during this difficult time.