@PresstvExtra They are still better than Iranian forces, what they did to the protesters who came out against this dirty regime.
Taking action against illegal immigrants is not wrong.
@IrshadBhatti336 جتنے بھی حرام خور یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا کے نام نہاد صحافیوں کی خیبر پختونخوا سے منتھلیاں لگی ہوئی ہیں وہ حکومت کو ڈرا رہے ہیں یہ ہو جائیگا وہ ہو جائیگا۔ عمران خان کی گرفتاری کے وقت بھی حکومت کو ڈراتے رہے لیکن کیا ہوگیا؟ دوسری بڑی وجہ جو بھگوڑے وہاں چھپے ہوئے وہ پکڑے جائینگے۔
@RShahzaddk میں پیٹرول کی قیمت بڑھانے کو ڈیفینڈ نہیں کررہی۔ میرے خیال میں حکومت کو قیمت نہیں بڑھانی چاہیے تھی۔ لیکن آپ کی انفارمیشن بھی غلط ہے کیونکہ پچھلے جمعے سے اب تک تقریباًًً 3 سے 4 ڈالر بڑھے ہیں۔ چاہے تو ریسرچ کرکے دیکھ لیں۔ ویسے آپ بھی چھوٹے سے یوتھیے بن چکے ہیں۔ ارتکائ عمل ہے۔
@BalochNadir5@asmashirazi "لٹکایا" ہوا لفظ آپ نے اپنی طرف سے لگا دیا ہے۔ شیریں مزاری نے لفظ "ٹنگایا" استعمال کیا ہے 🤣
یہی لفظ کسی ن لیگی نے یا پی پی پی والوں نے استعمال کیا ہوتا تو آپ مذاق اڑا رہے ہوتے۔
@RShahzaddk لگتا ہے آپ کی حس مزاح اتنی اچھی نہیں ہے۔ اس نے لکھا کچھ ہے آپ سمجھ کچھ رہے ہیں۔ مجھ جیسی بیوقوف کو بھی سمجھ آگئی ہے۔ چلیں جلدی سے اچھے بچے بن کر ٹویٹ ڈیلیٹ کریں۔
@pmln_org بہت خوب اور دیں ان کو اسکالرشپس۔
یہ پنجاب آکر یہاں رہتے ہوئے ہمیں رج کے گالیاں دیں گے اور پنجاب کے خلاف زہر بھی اگلیں گے۔
بہت شکریہ۔
@realrazidada
@KeepsamM یہ رافضی بابا ایران میں ہوتا اور ایرانی فوج کے خلاف اس طرح زہر اگلتا تو اب تک ایرانی حکومت نے اس کو فائرنگ اسکواڈ کے حوالے کرکے نشان عبرت بنادیا ہوتا۔
کہاں ہے ہماری حکومت ؟
@OfficialDGISPR
@RShahzaddk آپ کو یاد ہے یا نہیں یہ غفورے کا Asset ہے۔ ہوسکتا ہے جاتے ہوئے غفورے نے کسی کے حوالے کردیا ہو۔ لگتا ہے اس کو ن لیگ کی بجائے کسی اور نے بلایا ہے۔
ویسے UK میں آرمی کے خلاف گالم گلوچ میں سب سے آگے تھا۔
@ARYSabirShakir او کتے کے بچو کچھ تو شرم کرو جو بندہ اپنی جماعت میں شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کی صلح نہیں کراسکا وہ دنیا کے جنگی بحران حل کروائے گا۔
@TararAttaullah@Jemima_Khan
Mr. Tarar according to your tweet Imran Khan's sons Sulaiman and @Kasim_Khan_1999 can come Pakistan on their NICOP. What about Tyrian Jade? She doesn't have NICOP. Will you issue her visa immediately if she applies? Because she must be missing her father for years.