اس ہفتے پاکستان میں 3 لوگ کو توہین رسالت کا الزام لگا کر موت کے گھاٹ اُتار دیا گیا
دوسری طرف مسجد میں بریلوی اور دیوبندیوں نے ایک دوسرے پر جوتیاں مُکے صرف اس بات پر چلا دیے کہ نماز ہمارے طریقے سے ہو گی
کیا اللہ کے گھر میں قرآنی اقتسابات کی موجودگی میں یہ توہین رسالت نہیں ہے؟
You might never see this happening anywhere but in Sindh. The doctor who was a victim of state-sponsored propaganda aimed at spreading religious hatred in Sindh had people from different parts gather to say they will not accept the rule of extremism.
Dear Friend from Bangladesh! Agreed! But many Pakistanis are still confused; they think it was Bhutto who was responsible for the breakup of Pakistan. Reality is that he was merely a pawn in the hands of Pakistan’s civil military bureaucracies! It was a mindset and it’s still there from 7th March 1970 to 8th February 2024. Unless this “mindset” steeped into feudal culture changes, Pakistan has no future!
Millions of Pakistanis exercised their democratic right at the ballot box yesterday, demonstrating their faith in democracy.
I stand with @StateDept in advocating for an investigation into alleged election interference and urge Pakistan’s leaders to uphold the democratic will of the people.
قاضی فائز عیسی کی موجودگی میں پاکستان کے لوگوں کو، عوام کو کبھی انصاف نہیں مل سکتا، عدالتوں سے صرف التوا ہو گا، تکنیکی بنیادوں پہ چیزوں کو لٹکایا جاے گا، حکومت بنانے کا کہا جاے گا، لمبی لمبی تاریخیں دی جایں گی، عدالتیں صرف اور صرف اسوقت انصاف دینے کی کوشش کریں گی جب انھیںُ لوگ مظاہرے کرتے نظر آیں گے، جب اخباروں میں تیزوتند کالمُ چھپ رہے ہونگے، اور بین الاقوامی دباؤ ہو گا، پاکستان کے جرنیلوں پر، جب تک پاکستان کے لوگوں کے ذہنوں میں کہیں یہ غلط فہمی پائی ��اے گی کہ پاکستانی جرنل پاکستان کی سلامتی کا سوچتے ہیںُ اتنی دیر تک اس ملک کو سلامتی نہیں ملے گئی! جرنل صرف چیف بننے کا سوچتے ہیں اور جب ایک چیف بن جاتا ہے تو وہ صرف Extension کی تلاش میںُ رہتا ہے، اس کے لئے جعلی الیکشن ہوں، ملک میں بم پھٹیںُ یا ہندوستان میںُ کچھ کرنا پڑے سب جائز ہے!
اس وقت کون میڈیا میں کس قسم کے مشورے دیتا ہے، اس سے اس کے اندر کا پتا چلے گا، چونکہ اب یہُ کہنا تو ممکن نہیں کہ الیکشن Rig نہیں ہوے، اور سب کو ماننا پڑ رہا ہے کہ تحریک انصاف یہ الیکشن جیت چکی ہے، اسلئے اب مختلف حیلے بہانوں سے پبلک opinion یعنی عوامی راے کو تقسیم کرنے کی کوشش کہ جاے گئی! اور بہت سے میڈیا والے پھر امیر ہو جایں گے! یہ وہی لوگ ہیں جو پہلے نواز شریف کو بیمار بنا کے باہر بیجھنے کی حمائت کرتے تھے، اب یہ ایک ہارے ہوے نواز شریف کے ساتھ ڈیل کی ڈیمانڈ کریں گے! تحریک انصاف کو اگر بات کرنی ہے تو پاکستان کے اندر زدرادی سے اور پاکستان کے باہر امریکہ سے، اور جرنیلوں کو safe exit دینا ہے تاکہ وہ اس صورتحال سے نکل سکیں! نواز شریف اس جعلی الیکشن کے بعد ختم ہو چکا ہے! اس کا کوئی مستقبل نہیں! https://t.co/8BCdPdnCb5 via @YouTube
#Pakistan🇵🇰 No uniformed soldier or sailor should ever enter a polling station. Without exception. Even military personnel should go to vote in civilian clothes. Only the police, under the orders of civilian personnel, should protect the elections.
The conduct of numerous Returning Officers (ROs) in the current general elections reflects a criminal mentality. Their intentional rigging of the people's votes has severely compromised the integrity of the electoral process. These reprehensible deeds demand accountability for those who have undermined the fundamental rights of our citizens. Their unlawful activities constitute a grave offense, warranting legal prosecution. #ElectionResults2024 #PakistanElections2024 #منڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
وفاق میں حکومت بنانا پی ��ی آئی کا حق ہے۔ اس کے علاوہ بننے والا کوئی بھی ملغوبہ پاکستان کو مزید مشکلات اور اندھیروں میں دھکیلے گا۔
اللہ تعالٰی رحم فرمائے۔