صحافی ۔ محسن نقوی نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو سر جوڑ کر بیٹھنا چائیے
عظمی بخاری ۔ محسن نقوی صاحب کے کہنے پر کوئی نہیں بیٹھے گا کسی سنجیدہ کسی سیریس بندے کی طرف سے بات آئے گی تو بیٹھ بھی جائیں گے
سسٹم والے کو کوئی سیریس ہی نہیں لے رہا اُس نے رونا شروع کر دینا ہے 😭😭
نئے انتظامی یونٹس پر عوامی ردعمل چیک کیا گیا ہے، جواب شدید اور سخت ملا ہے، کشمیر میں آگ لگی ہے ، بلوچستان میں حالات مخدوش ہیں، خیبر پختونخواہ میں دہشت گردی پنجے گاڑھ چکی ہے ایسے میں سندھ اور پنجاب کی تقسیم قوم پرستوں کو متحد کرنے کے لئے کافی ہے، نئے صوبے نہیں بدامنی کے نئے محاذ بنانے کی کوشش ریاست کو مزید کمزور کر�� گی۔
پنجاب کی تقسیم کی بات اس لئے ہوتی ہے کہ یہ ہر سال ہزاروں ارب کے موتیوں جیسے اناج کے دانے اگل دیتا ہے۔ باقیوں کے پاس بیابان صحرا، کلراٹھی بانجھ زمین، ا��ر معدنیات کی لوریوں کے علاوہ کچھ نہیں، جنہیں چاٹ کے انسان مر تو سکتا ہے زندہ نہیں رہ سکتا۔
خیال امروز
نقوی صاحب سسٹم ھر وقت evolve ھو رہے ھوتے ھیں اور ھونے چاہییں ۔ نمونے کے طور پہ PCB میں کوئی انقلاب لائیں کرکٹ کے شائقین PCB کی پرفارمنس سے کوئ اتنے مطمئن نہیں۔ PCB میں تو اقتدار کل آپ کے پ��س ھے نہ وزیر اعظم ھے نہ پارلیمنٹ ھے نہ کوئ فرسودہ سیاسی نظام رکاوٹ ھے۔
ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر موصول ہوئی کہ آزاد کشمیر انتخابات میں دوسرے مرحلہ کے اختتام پر نواز لیگ 45 میں سے 23 نشستوں پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ چکی ہے اور ابھی تیسرا مرحلہ باقی ہے میرے محسن
یعنی کہ ہالی تکر سسٹم و�� پورا نہیں جے پایا
عمر ایوب
زرتاج گُل
مراد سویٹ
میں اسلم اقبال
حماد اظہر
وغیرہ وغیرہ ۔ کو نو مئی حملوں میں 30 , 30 سال قید ہو چکی ہے !
اور ہمارا ششٹم ان کو Kpk سے گرفتار نہی کر سکتا !!
ششٹم تو واقعی خراب ہے سر