Chairman Imran Khan's message to the people of Pakistan shared through his family on the 10th of October:
“When I was illegally incarcerated in Attock Jail, the first few days were particularly challenging. I wasn’t provided a bed and had to sleep on the floor and had insects and mosquitoes all over me. But with time I have adjusted well to the prison conditions.
𝐋𝐞𝐭 𝐢𝐭 𝐛𝐞 𝐤𝐧𝐨𝐰𝐧 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐭𝐡𝐞𝐫𝐞’𝐬 𝐚 𝐝𝐢𝐟𝐟𝐞𝐫𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐨𝐟 𝐝𝐚𝐲 𝐚𝐧𝐝 𝐧𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐛𝐞𝐭𝐰𝐞𝐞𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐨𝐟 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲 𝐚𝐧𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐰𝐡𝐨 𝐰𝐚𝐬 𝐢𝐦𝐩𝐫𝐢𝐬𝐨𝐧𝐞𝐝 𝐨𝐧 𝐀𝐮𝐠𝐮𝐬𝐭 𝟓. 𝐓𝐨𝐝𝐚𝐲 𝐈 𝐚𝐦 𝐬𝐭𝐫𝐨𝐧𝐠𝐞𝐫 𝐚𝐧𝐝 𝐟𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫; 𝐬𝐩𝐢𝐫𝐢𝐭𝐮𝐚𝐥𝐥𝐲, 𝐦𝐞𝐧𝐭𝐚𝐥𝐥𝐲 𝐚𝐧𝐝 𝐩𝐡𝐲𝐬𝐢𝐜𝐚𝐥𝐥𝐲, 𝐭𝐡𝐚𝐧 𝐞𝐯𝐞𝐫 𝐛𝐞𝐟𝐨𝐫𝐞.
During my time in prison, I have had the opportunity to study and research the Holy Quran in depth, along with other books which has strengthened my faith. I was also able to introspect the last few years of my political life.
Regardless of what prison they keep me in, whatever conditions they impose upon me, I will not back down even an inch from the quest of Haqeeqi Azadi, for the upholding of the rule of law and the Constitution of Pakistan, at the core of which is free and fair elections. To those suggesting that I leave the country, know that I will live and die with Pakistan, and I will not leave my land to go anywhere.
As far as the Cipher case is concerned, this bogus case is designed to protect former Army Chief General Bajwa and Donald Lu. I was the elected Prime Minister of the country. Treason was committed against me and my govt by General Bajwa, instead of investigating the foreign conspiracy in orchestrating a regime change, a case has been filed against me for informing the people of Pakistan, the real protectors of this country, about this treason.
If there’s one thing that bothers & pains me, is the suffering of my workers who have been illegally imprisoned, especially our women workers who have been in captivity for months, by a few people who abuse their power to satisfy their egos. I appeal to the judiciary to provide justice and order the immediate release of our workers.
Finally, Do not give up. This time of trial will end because Allah says that "with every difficulty there is ease". Keep raising your voice against this unelected predatory group and their facilitators at every forum and keep demanding a fair and transparent election in the country.
I am predicting that on whatever day the election is held, people of Pakistan will come out in huge numbers to vote for Pakistan Tehreek-e-Insaf and defeat all these parties combined. No matter how much these people cheat, their only destiny is defeat.
Pakistan Zindabad.”
جیل سے عمران خان کا اپنے خاندانی ذرائع سے عوام کیلئے پیغام:
جب پانچ اگست کو مجھے اٹک جیل میں قید کیا گیا تھا تو پہلے چند روز میرے لئے خاصے مشکل تھے۔ سونے کیلئے میرے پاس بستر نہیں تھا اور مجھے فرش پہ لیٹنا پڑتا تھا جہاں دن کے وقت کیڑے مکوڑے اور رات کو مچھر ہوتے تھے۔ لیکن اب میں اس میں ایڈجسٹ ہوگیا ہوں۔
آج کے عمران خان میں اور اُس عمران خان میں جسے پانچ اگست کے روز قید کیا گیا تھا، زمین آسمان کا فرق ہے۔ میں آج روحانی، ذہنی اور جسمانی طور پر پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور طاقتور ہوں کیونکہ جیل کی تنہائی میں مجھے قرآنِ پاک کا بغور مطالعہ کرنے کا موقع ملا جس نے میرے ایمان کو مزید مستحکم کیا۔ اور قرانِ پاک کے ساتھ ساتھ میں دیگر کتب کا مطالعہ بھی کررہا ہوں اور اپنی سیاسی زندگی کے گذشتہ چند سالوں کے واقعات پہ غور بھی کررہا ہوں۔
یہ لوگ مجھے جس جیل میں بھی رکھیں، جیسے حالات میں بھی رکھیں آپ نے گھبرانا نہیں ہے اور نہ ہی میرے متعلق پھیلائی جانے والی افواہوں سے پریشان ہونا ہے۔ میں عوام کے حقِ حاکمیت اور آئینِ پاکستان کی بنیادی ترین شرط، صاف شفاف الیکشن، کے مطالبے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ جو لوگ مجھے کہ رہے ہیں کہ آپ ملک چھوڑ کر چلے جائیں انکو میراایک ہی جواب ہے کہ میرا جینا مرنا پاکستان کیساتھ ہے اور میں اپنی دھرتی کو چھوڑ کر کہیں نہیں جاؤں گا۔
جہاں تک سائفر مقدمے کا تعلق ہے، یہ مقدمہ سابق آرمی چیف جرنیل باجوہ، ڈونلڈ لو کو بچانے کیلئے گھڑا گیا ہے۔ ملک کا منتخب وزیراعظم تو میں تھا، جنرل باجوہ کے ساتھ مل کر غداری تو میرے ساتھ کی گئی اور آج مجھ پہ مقدمہ اسلئے قائم کیا گیا کہ میں نے پاکستانی عوام کو، جو کہ اس ملک کے اصل حاکم ہیں، اس غداری کی خبر دی۔
مجھے اگر کسی چیز کی تکلیف ہے تو اُن کارکنان، خصوصاً خواتین کارکنان، کی اسیری کی تکلیف ہے جنہیں طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا چند افراد نے اپنی انا کی تسکین کیلئے کئی ماہ سے قید کیا ہوا ہے۔ میری عدلیہ سے اپیل ہے کہ ہمارے کارکنان کو رہائی دلائی جائے ۔
آخر میں, آپ نے ہمت نہیں ہارنی۔ آپ ثابت قدمی سے ڈٹے رہیں۔ یہ آزمائش کا وقت ختم ہو کر رہے گا کیونکہ اللہ تعالی کا فرمان ہے کہ "ہر مشکل کیساتھ آسانی ہے"۔ آپ ہر فورم پہ اس غیر منتخب حکمران ٹولے اور انکے سہولتکاروں کیخلاف آواز اُٹھاتے رہیں اور ملک میں صاف شفاف الیکشن کا مطالبہ کرتے رہیں۔
میں پیشنگوئی کررہا ہوں کہ جس دن بھی الیکشن ہوا، انشاءاللہ پاکستانی عوام کروڑوں کی تعداد میں نکلیں گے اور تحریکِ انصاف کو ووٹ ڈال کر لندن پلان والوں کو شکست دیں گے۔ یہ لوگ جتنی مرضی دھاندلی کرلیں، انکا مقدر صرف اور صرف شکست ہے۔
پاکستان زندہ باد
Chairman Imran Khan had already intimated the nation about the London Plan on numerous occasions. With absconder Nawaz Sharif’s return, the plan appears to be unfolding as anticipated.
State protocol, public resources, and use of public money to facilitate a convict can’t sway the public’s opinion who want nothing less than immediate, free, and fair elections.
#PTISMT
چیئرمین عمران خان پہلے ہی کئی مواقع پر قوم کو ”لندن پلان“ کی تفصیلات سے آگاہ کر چکے تھے۔ مفرور نوازشریف کی واپسی سے یہ منصوبہ اسی انداز میں رو بہ عمل ہے جس کی توقع کی گئی تھی۔
عدالت سےسزایافتہ ایک مجرم کی تالیف و سہولت کیلئے ریاستی پروٹوکول،سرکاری وسائل اور عوام کے ٹیکس کے پیسے کے بےجا استعمال کے ذریعے عوام، جو آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخاب کے فوری انعقاد سے کم کچھ بھی قبول کرنے پر آمادہ و تیار نہیں، کی رائے پر اثر انداز ہونا ممکن نہیں۔
#PTISMT
"لیول پلینگ فیلڈ مل گئی - عدالت ائرپورٹ پہنچ گئی - لوگ جلسہ گاہ اور انتظامیہ سلوٹ مارنے کے لئے - باقی رہ گئے بیلٹ پیپر وہ بھی بن جائیں گے- اور نتیجہ بھی گھر پہنچ جائے گا- مبارکباد بھی ایڈوانس لے لیں اور حلف بھی"اعجاز الحق
@ijazulhaq#NawazSharif
Link : https://t.co/LHSTZrPSSn
کل یہ سب چور تھے آج انکو سلوٹ کیئے جارہے ہیں کل ہمیں کہا تھا یہ سب غدار ہیں، اور آج انہیں ہم پر مسلط کررہے ہو ، نہیں مانیں گے، سوال کریں گے کیونکہ یہ میرا ملک ہے اور جواب تمہیں دینا پڑے گا۔
#سوال_کریں_گے_جواب_دینا_ہوگا
🇵🇸 #Gaza: Our brother Ahmed Abu Dan passed away from the bombings while raising his shahada finger subhanallah ☝🏼 May Allah accept him amongst the shuhada and grant him the highest status in jannatul firdous. Ameen !!!
شیخ رشید کل بھی نسلی تھا شیخ رشید اج بھی نسلی ہے بد نسلے تو وہ ہیں جنہوں نے شیخ رشید سے بندوق کی نوک پر انٹرویو لیا اور وہ انٹرویو وڑ بھی گیا
#اشتہاری_مجرم_بنا_لاڈلا
اللہ اکبر۔
یہ ہوتی ہے عوامی محبت۔ جو کسی بریانی کسی ہنڈا موٹر سائیکل اور جنت کے ٹکٹ سے نہیں خریدی جاسکتی...
خان صاحب جس دن باہر آئیں گے پورا پاکستان ان شاءاللہ شیرِ پاکستان کو ویلکم کرے گا۔
یہ سب بےغیرت کل ایک مجرم کو سلیوٹ دینے کے لیے لگائے گئے تھے
۔۔
بات یہ نہیں ہے کہ سب کچھ کھلم کھلا ہو رہا ہے
اصل بات یہ ہے کہ عوام کو دکھانے کے لیے جان بوجھ کر قانون توڑے جا رہے ہیں کہ ہمارا کوئی کچھ نہیں اکھاڑ سکتا
۔۔
“یہی خنس فرعون کے دماغ میں بھی تھا”
https://t.co/x6lErhEWJX
اگر فرخ حبیب کی گواہی کی وقعت ہے تو ایک ماں اپنے بیٹے کے قاتلوں کا پوری قوم کو بتا چکی ہے اُس پر اتنی خاموشی کیوں، کیوں اس بوڑھی ماں کی گواہی نہیں سنتے، کیوں اس کے کہنے پر ایف آئی آر نہیں کاٹتے
لاہو رکی سڑکوں پر عمران خان کی تصاویرز کے سپرے پینٹ جگہ جگہ شروع ۔۔۔نوجوان لڑکے لڑکیاں اپنی شناخت چھپا کر خان کی تصاویر کو ہر جگہ لگا رہیں ہیں۔ تحریک شروع کردی ہے لوگوں نے نوازشریف کے آنے پر