بھون صاحب تو 3Idiots کے رنچوڈداس شامالداس چنچڑ نکلے بھائی! قانون پڑھنے کا شوق اتنا تھا ایڈمیشن لئے بغیر ہی ڈگری کر ڈالی!!!
پھر لوگ کہتے فلمیں سچائی پہ مبنی نہیں ہوتی ‼️
"It’s gone to a different level."
Imran Khan’s sisters have been arrested in what his former adviser @sayedzbukhari describes as a "brutal crackdown" on his party.
Zulfi Bukhari tells @SkyYaldaHakim about the protest that sparked the crackdown in Pakistan.
🎧 Listen now 👇
شہباز شریف صاحب نے لندن میں اسرائیل کے بانیان،محافظین،پشتیبان بااثر اسرائیل نواز خاندان Rothschild & Co سے ملاقات کی۔ یہ گزشتہ کچھ عرصے کے دوران اس خاندان کے ساتھ ان کی دوسری ملاقات ہے۔ یہ وہ خاندان ہے جسے عالمی سطح پر رسول اللّٰہ کی امت کے خلاف پالیسیوں اور سازشوں کے ایک اہم مرکز کے طور پر دیکھا جاتا ہے، اور یہی خاندان استعمار و سامراج کا ایک طاقتور چہرہ ہے۔یہ ملاقات غزہ/ فلسطین کے موجودہ تناظر میں بہت تشویشناک ہے،کی�� حکومت بتائے گی اس ملاقات کا ایجنڈا کیا تھا؟؟؟
دوسری جانب ملک میں فلسطین کے لیے آواز اٹھانے والوں کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات قائم کیے جا رہے ہیں۔ آج بھی میں اپنے ساتھیوں سمیت ضمانتوں کے لیے اسلام آباد کی عدالتوں میں پیش ہوا،جہاں فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے کے جرم میں ہمارے خلاف مقدمات قائم کیے گئے ہیں اور ہمیں بغیر نوٹس جاری کئے اشتہاری قرار دیا گیا ہے۔
نوازشریف پشاور سے 350 کلومیٹر دور ناران میں بلاخوف گھومتے رہے، سہیل آفریدی گاڑی کی چھت پر بیٹھ کر صوبے میں آزادانہ گھومتے ہیں۔ کیا میاں صاحب یا سرفراز بگٹی کوئٹہ سے زیارت 125، قلات 135 یا دالبندین 300 کلومیٹر دور اتنی ہی آزادی سے گھوم سکتے ہیں؟ اگر نہیں تو پھر ایمرجنسی کہاں لگنی چاہئے؟خالد جمیل
#pakistan @khalidjamilkj
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
"میں عالیہ حمزہ کیلئے پریشان تھی تو مجھے کہا گیا کہ 2037 تک بھول جاو، استثنی لیکر، آئین میں دو تین شقیں ڈال کر اور قانون بدل کر خدائی دعوی کیسے کر سکتے ہیں؟ سیاستدان اقتدار کیلئے جوتوں میں منہ کے بل لیٹے ہوئے ہیں، عالیہ حمزہ کے شوہر کینسر سروائیور ہیں، عالیہ کی چھوٹی بیٹی کی آنکھوں میں خوف اور آنسو جم چکے ہیں، انکے گھر میں مستقل ماتم کی فضا ہے، عالیہ کی سالگرہ پر بیٹی جیل میں کیک لے گئی جو نہیں لے جانے دیا گیا، ماں جیل کی تنگ جالی سے صرف انگلی نکال کر بیٹی کو چھو رہی تھی، عالیہ حمزہ کی گاڑی، فرنیچر، الماریاں، ٹی وی اور بچیوں کا لیپ ٹاپ تک توڑا گیا، دروازے پر گھنٹی بجے تو بچے گھبرا جاتے ہیں"
سابق ایم این اے @Saira_Banokhan@DRTPakistan
اگر آج حکومتی ٹر ٹر ٹیم یعنی اطلاعات والوں کی یہ لاجک مان لی جاے کہ خیبر پختوخواہ میں ہونے والی دہشت گردی سہیل آفریدی کی ذمہ دادی ہے تو کیا پھر لاہور میں آے روز ہونے والے گینگ ریپ مریم نواز کی ذمہداری تصور کیے جایئں خاص کر جب حالیہ ایک واقع میں انکے قریبی عزیز ملوث پاۓ گے؟؟
🇵🇰 Heartbreaking... 💔
“I find it hard to imagine that I will see him again.”
Imran Khan’s son says he hasn’t spoken to his father in more than 7 MONTHS.
He wants to visit Pakistan, but says he fears he and his brother could be IMPRISIONED and used as leverage against their father...
Khan remains behind bars, serving multiple sentences his family insists are politically motivated.
WHERE IS THE JUSTICE IN THIS???
Source: Reuters / Writer: Samuel
یہ پاکستانی طیارہ 17 سے 21 ستمبر تک اور پھر 26 ستمبر سے لندن کے لوٹن ایئرپورٹ پر کھڑا ہوا ہے اسکے چارجز کون ادا کر رہاہے۔۔؟ صحافی ثناء اللہ خان
@SanaullahDawn
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
5 جولائی، 2022: وزیر اعظم شہبازشریف کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی برائے نیشنل سکیورٹی کے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس کے بعد سرکاری اعلامیے، تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کی نگرانی کے لیے پارلیمانی اوورسائیٹ کمیٹی کی تشکیل کی منظوری، قومی سلامتی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس پانچ گھنٹے تک جاری رہا، جس میں فوجی حکام کی طرف سے ڈیڑھ گھنٹے تک بریفنگ دی گئی۔
https://t.co/N1dCqwWawz
An Azerbaijani girl Diana has been sexually assaulted & raped by two men from Defence. One is reportedly the son of a prominent pharma company owner, while the other is a property dealer. Both are said to be well-known men. 3 days passed, not a single statement by @fawadchaudhry.
اخے عمران خان اگر 2014 میں دھرنا نہ دیتا تو پاکستان امریکا کو قرض دے رہا ہوتا یہ رہا 2012 سے 2026 تک کا موازنہ دیکھیں پاکستان ہر سال دہشت گردی میں کس نمبر پہ رہا اور کیسے عمران خان کے دور میں بہتری آئی یہ ثبوت ہیں نمبرز کیساتھ!