کراچی کو پھر خون میں رنگنے کا کھیل ایم کیو ایم شروع کرنے جا رہی.. ہتھیار اٹھا کر لڑنے کا درس.... آج بھی یہ لوگ الطاف حسین سے رابطے میں ہیں انہی سے مل کر کراچی کا ستیاناس کرنے کا پلان ہے... جب اجمل پہاڑی جیسوں کو رہائی ملے گی تو یہ لوگ کراچی کو آگ لگانے کا ایسے ہی کہیں گے
آمریت کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ آوازوں کو بند کیا جائے اور تنقید کے تمام راستے مسدود کئے جائیں۔نواز لیگ کی حکومت نے پیکا قوانین بنائے اور خان صاحب کی حکومت اسے آگے بڑھا رہی ہے۔یہ قوانین کل بھی سیاہ تھے آئندہ بھئ رہیں گےآمریت کل بھی ناقابل برداشت تھی اور آئندہ بھی رہے گی #PECA
حجاب کے حق کے لیے احتجاجی مارچ
کرناٹک کے ضلع شموگا میں شرالاکوپا کے سرکاری اسکول کی طالبات کا حجاب کے حق کے لیے احتجاجی مارچ، بڑی تعداد میں باحجاب طالبات کی شرکت
حجاب کی وجہ سے طالبات کو معطل کر دیا گیا تھا اور کہا گیا تھا کہ وہ حجاب کے ساتھ اسکول میں نہ آئیں۔
عمران خان صاحب کو بھی آپ بہت پیارے لگے ہیں بیٹا۔
اگر کسی کو اس بچے کا ایڈریس یا معلومات ہوں تو شئیر کریں۔ تا کہ اس کی خان صاحب سے ملاقات کروائی جا سکے۔
وزیراعظم صاحب کاش اپ یہ ویڈیو دیکھیں.. لوگوں کو بھرے جلسے نہیں مہنگائی میں کمی چاہیے لوگ مر گئے ہیں.... غریب کا خیال کریں وہ بے چارا سوچتا ہے کہ مر جائے