@AbsarAlamHaider حامد میر نے ایک سچ بولا تھا ۔ مریم نواز واٹس ایپ کے ذریعے صحافیوں میڈیا کو کنٹرول کرتی ہیں جس دن انکی لیک ہو گئی یہ آزادِ صحافت کے علمبردار منہ چھپاتے پھریں گے
حامد میر
@HasnaatMalik یاد رہے عمران خان حکومت میں قاضی فائز عیسی نے واٹس ایپ میسج پر نوٹس لیا تھا اور PDM حکومت میں نوٹس نہ لیا کوئی اکثر خط جو لکھتے ہا نوٹ وہ میڈیا کے ایک گروپ کو پہلے پتا چل جاتا تھا ۔ اب واٹس ایپ گروپ کا اچھا کیا اعلان کر دیا
1: جو کہتے کہ نیب ترامیم سے ان سبکے کیسز معاف نہیں ہوئے تو اس خبر سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ نیب ترامیم سے کیے ۔
2: نیب چئیرمین لیفٹیننٹ جنرل ر جنکو ن لیگ PPP نے لگایا جو یوسف رضا گیلانی کے ملٹری سیکرٹری رہے یہ خبر چلوائی گئی نیوٹرل ثابت کرنے کے لیے ۔ 3 اکتوبر فیصلہ پھر ترامیم بحال
اہم خبر ، سپریم کورٹ کے نیب ترامیم فیصلے کے بعد آصف زرداری ، نواز شریف ، اسحاق ڈار ، مراد علی شاہ ، شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر کے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں 80 کیسز بحال ، نیب فہرست کے حساب سے کل ریکارڈ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش کرے گا
غلط مطالبہ ۔ پارلیمان عوام سے اور عوام کی ہوتی ہے تو جمہوری خود مختاری اس میں ہے کہ پارلیمان جج کا جرنیل کا صحافی کا سب کا احتساب کرے۔ یعنی احتساب پر عوام کا ٹھپہ ہو۔ویسے جن سے آپ مطالبہ کر رہے ہیں وہ اپنی رسیدیں نہیں دے سکے تھے۔
کیا ہم سوشل میڈیا پہ کوی ایسی بھی کمپین چلا سکتے ہیں کہ ملک کے بڑوں کی دوریاں ختم کریں۔ خدا کی قسم میرے پاس اس ملک کے سوا کوی جگہ نہیں ہے۔ سیاست میں اتنی نفرت سے یہ ملک نہیں بچے گا
کیا ہم سوشل میڈیا پہ کوی ایسی بھی کمپین چلا سکتے ہیں کہ ملک کے بڑوں کی دوریاں ختم کریں۔ خدا کی قسم میرے پاس اس ملک کے سوا کوی جگہ نہیں ہے۔ سیاست میں اتنی نفرت سے یہ ملک نہیں بچے گا