ایران میں حضرت موسیٰ کاظم رحمۃ اللہ علیہ کے بیٹے کا مزار کیوں جلایا گیا ؟
چودہ سو سال بعد بھی خاندان نبوت کے ساتھ دشمنی سے باز نہیں آئے ؟؟
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
دعوی اور روٹیاں محبت اہلبیت کے نام پر۔۔
قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
سنٹرل کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کی شناخت ہوگئی.
ہلاک ہونے والوں میں کمانڈر یحییٰ عرف سنگاری، عثمان عرف تور، ابو عمر اور جیلانی واصل جہنم ہونے والوں میں شامل ہیں۔
@wali_Allah8S Cyprus Island Mai Dubi boat ki photage dekha ki, jhoot bol bol k kia sabit kerna chahty ho?
Hum already man chuky hain k Tum unchy darjy ki takfeeri ho.
مکہ، مدینہ ، طائف اور دیگر عرب قبائل کی آبادی لاکھوں میں تھی
رسول اللہ ﷺ کو دین نافذ کرنے کیلئے محض آٹھ دس ہزار لوگ تیار کرنے پہ اکیس سال لگے
اور قرآن کے مطابق ان میں سے جو بالکل خالص و مخلص تھے جو ہر آزمائش میں پورے اترے وہ تو بہت ہی کم تھے
کسی بھی دور میں
حق کیلئے کھڑا ہونا ایک تو ہر گز آسان نہیں ہوتا
دوسرا یہ کسی کم ظرف کو نصیب بھی نہیں ہوتا
#ایران
@MaddyViews اپنی امی سے پوچھ ؟
کیونکہ کہ تمہیں حق ابھی بھی نظر نہیں آتا۔
پوری دنیا میں 57 مسلمان ممالک ہیں صرف ایک لوتا ایران ہے جو 40 سالوں سے لڑائیوں میں گزار چکا ہیں 800 سے زیادہ پابندیاں عائد ہیں ان پر۔ پھر بھی دنیا کے جدید ٹیکنالوجی سے لیس اور طاقتور ترین ملک سے لڑ رہا ہے۔
مولا علی علیہ السلام کے فضائل بیان کریں تو شیعہ ، رافضی کہا جاتا ہے
گالیاں دی جاتی ہیں
منافقین ایسا رویہ اپنانے ہوئے بھول جاتے ہیں کہ مولا علی علیہ السلام کے تمام تر فضائل رسول اللہ ﷺ نے بیان کئے ہیں
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم نے مولا علی علیہ السلام کے فضائل و مناقب آگے امت کو منتقل کئے
منافقین کا چونک بس نہیں چلتا کہ رسول اللہ ﷺ اور صحابہ کرام کو گالیاں دیں
اس لیے حصول برکت کیلئے ان فضائل و مناقب کو نقل کرنے والوں پہ بغض نکالتے ہیں
ایسا کرنے سے آخرت خراب ہوتی ہے
اس کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا
#من_كنت_مولاه_فهذا_علي_مولاه
ایرانی ایک مضبوط قوم ہیں
بیس پچیس سال رضا شاہ پہلوی کا مقابلہ کیا
اور آخر انقلاب لایا
آٹھ سال عراق سے جنگ لڑی
مستحکم اور مضبوط رہے
بیس سالوں سے عالمی پابندیوں کا سامنا کر رہے ہیں، ہر معاملے میں خود مختار ہیں
اہل بیت رسول ﷺ کے ماننے والے ہیں
شہادت قبول کریں گے
یزید کی بیعت نہیں کریں گے
#Istandwithiran