یہ بھائی اگر چاہتا تو
پوری گلی پر قبضہ کرسکتا تھا
کیونکہ علاقہ کونسلر اسکا جاننّے والا
ہے ۰۰۰۰۰مگر
سلام ہے اس عظیم انسان کو
جس نے صرف آدھی گلی پر ہی
اتفاق کیا ۰۰۰۰۰۰۰۰
پاکستانی تُجھے سلام
SUCCESSFUL NEGOTIATIONS:
U.S.-Taliban Peace Process.
Kartarpur Corridor Deal.
Saudi-Iran Mediation.
IMF Bailout Agreement.
Gulf Financial Support
Malaysia-Turkey-Pakistan Cooperation
CPEC Revival with China
India De-escalation 2019
ایک چور میرے گھر چوری کر کے، میرے حق پر ڈاکہ ڈال کر انہی پیسوں سے حج کر کے آیا ہے…🫡
اور کچھ ناسمجھ لوگ مجھے کہہ رہے ہیں کہ اسے حج کی مبارکباد دو🤗
یہ غیر سیاسی بات ہے… مگر سوچنے والی ضرور ہے🤗
سر فیض حمید کی قید بامشقت کا پانچواں دن
سر فیض حمید آج صبح اٹھے تو گالف کورس میں ہلکی واک کرتے ہوئے چائے کا کپ ہاتھ میں پکڑ کر ڈَن ہِل سگریٹ کا کش لگایا اور فرمایا "وہ قومیں تباہ ہوجاتی ہیں جدھر طاقتوروں کو سزائیں نہیں دی جاتیں" ☠️