اس وقت ملکی معیشت ٹھیک کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے اگر میری اس تجویز پرعمل درآمد ہوجاۓ تو ملکی معاشی صورت حال اور آئین و قانون کی بحالی ممکن ہو سکتی ہے اگر مینے یہ راز بتا دیا تو مجھ پر پیکا لگ سکتا ہے اس لیے میں نہیں بتاؤں گا
Moaziz Sarif, Rs. 380 load karnay ka shukria. Tax aur deegar charges Rs. 49.57.Balance Rs. 332.61.
تین سو اسی کے بیلنس پر 50 روپے ٹیکس حکومت کا بس چلے تو سانس لینے پر بھی ٹیکس لگا دے
ابو جان فرمایا کرتے تھے پتر میرے مرن توں بعد پتے لگسن اے دنیا کی اے دنیا داراں دے کتنے رنگ ہین
سچ فرمایا تھا آپ نے بنی ہاشم کے شہزادے آپ کی ایک ایک بات آج درست ثابت ہورہی ہے اللہ پاک درجات بلند کرے
جیمی شرخ، ایک مشہور فرانسیسی بالغ فلموں کی اداکارہ تھی، جس نے بہت کم وقت میں شہرت اور دولت حاصل کر لی۔
اس نے دنیا بھر کا سفر کیا، شاہانہ زندگی گزاری، اور وہ سب کچھ پایا جو پیسے سے خریدا جا سکتا ہے۔
مگر ایک دن، افریقہ کے دورے کے دوران، اس نے معصوم لوگوں کی شدید غربت دیکھی —
ننگے پاؤں بچے، بھوکے خاندان۔ 💭
وہ لمحہ اس کی زندگی بدل دینے والا ثابت ہوا۔
جیمی نے اپنی ساری دولت افریقہ میں غریبوں کی مدد کرنے والے ایک عالمی خیراتی ادارے کو عطیہ کر دی۔
وطن واپس آ کر وہ خاموش زندگی گزارنے لگی… اور آہستہ آہستہ تنہائی اور شراب میں ڈوبتی چلی گئی۔
2016 میں، جب وہ تیس کے پیٹے میں تھی، اس کا انتقال ہو گیا۔
اس کی میز پر ایک ادھورا خط ملا۔
اس میں لکھی ایک سطر ہمارے معاشرے کی حقیقت عیاں کرتی ہے:
“لوگ ایک جسم کو بے لباس دیکھنے کے لیے لاکھوں خرچ کرتے ہیں،
مگر ننگے غریبوں کو ڈھانپنے کے لیے ایک پیسہ بھی نہیں دیتے۔”