علیمہ آپا نے 5 آگست کو احتجاج کی ایک روزہ کال مسترد کر دی
یہ یقینی بنائیں کہ احتجاج کی کال ایک روز کی نہیں ہو گی اب ہم اتنا دباؤ بڑھائیں گے کہ یہ عمران خان کا علاج بھی کروائیں گے اور قید تنہائی بھی ختم کریں گے ۔
دیر بالا واڑی میں علیمہ خان کا ہزاروں افراد کے استقبالیہ سے خطاب
🚨علیمہ خان کا دھواں دھار خطاب
عمران خان نے کبھی نہیں کہا کہ میرے لیے بھیک مانگو عمران خان نے ہمیشہ یہ ہی کہا ہے میں جیل میں مر جاؤں گا لیکن یزید کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا عمران خان کے لیے دباؤ بڑھانا ہو گا تحریک کا مقصد دباؤ بڑھانا ہے ۔
علیمہ خان کا تیمر گرہ میں خطاب
اب سب کو سڑکوں پر نکل کر تحریک کا حصہ بننا ہوگا اچکزئی صاحب ایک سال گزرنے کے باوجود ایک روزہ احتجاج سے آگے نہ بڑھ سکے ہم سب مل کر عمران خان کے حقوق کی بحالی کے لیے جدوجہد کریں گے پھر ہم سب مل کر عمران خان کی رہائی یقینی بنائیں گے
شہادت قبول ہے ڈر قبول نہیں
علیمہ خان
سوات کے دورے کے دوران اپر دیر کے علاقے اخگرام میں عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان عوامی تحریک کی قیادت کرتی ہوئی
پاکستان تحریک انصاف میں موروثی سیاست نہیں ہو سکتی کسی بھی سیاسی جماعت میں موروثی سیاست نہیں ہونی چاہیے
مگر جب سب خاموش تماشائی بن جائیں اور سیاست دان اصولوں مفاہمت اور قومی ذمہ داری کو فراموش کر بیٹھیں تو پھر بہادروں کا خون ضرور جوش مارتا ہے
تب وہ موروثی سیاست نہیں بلکہ انقلابی جدوجہد کی پہلی جھلک ہوتی ہے
ان بہنوں پر کڑاکے کی سردی میں ٹھنڈے پانی کی بوچھاڑ کی گئی تپتی گرمی میں انہیں سڑکوں پر کھڑا رکھا گیا موسلا دھار بارش میں بھی وہ اپنے بھائی کے لیے ثابت قدم رہیں ان کی انگلیاں توڑ دی گئیں انہیں بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا گیا شیلنگ کی گئی لاٹھیوں سے وار کیے گئے مگر ان کے عزم میں ذرہ بھر لغزش نہ آئی وہ ہر ظلم کے سامنے سینہ سپر رہیں مگر اس کڑے امتحان میں آپ کہاں تھے آپ کی غیرت کہاں تھی آپ کی ذمہ داری کہاں تھی یا آپ محض اپنے بال سیدھے کروانے میں لگے تھے
آج عمران خان کی بہن مایوس ہوکر اپنے بھاٸی کے لیے خود نکل پڑی تو پارٹی میں موجود یہ آستین کی حرامی سانپ مورثی سیاست کا چورن بیچنے لگے۔ یہ حرامزادے کیوں چاہینگے کہ عمران خان رہا ہو کر باہر آٸے؟
علیمہ خانم صاحبہ باقاعدہ سیاسی اجتماعات سے خطاب کر رہی ہیں۔۔اس کا مطلب یہ ہوا کہ پارٹی کا انتظار کرتے کرتے ۔۔آج سے موبالائزیشن کی زمہداری بھی بہنوں نے خود اٹھا لی۔۔
عمران خان کے دور حکومت میں صرف 2 روپے پٹرول مہنگا ہونے پر رضا ربانی سینٹ میں گلہ پھاڑ پھاڑ کر بکواس کرتا تھا
جبکہ آج 310 فی لیٹر پٹرول پر مکمل خاموش ہے 🖐🏿
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ
دہشتگردی ختم کرنے کی آڑ میں اور کولیٹرل ڈیمیج کے نام پر معصوم پاکستانیوں کا بیدردی سے خون بہایا جارہا ہے۔اس واقعے کی فوری غیر جانبدارانہ انکوائری کی جائے تاکہ حقائق سامنے آئیں اور ذمہ دار افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ کسی مہذب معاشرے میں بے گناہ شہریوں پر حملے برداشت نہیں کیے جا سکتے۔
بریکنگ 🚨🚨
ہجرت اللہ اپنا پورا کارواں لے کے اسد قیصر کے گھر پہنچ گئے پوچھنے کہ یہ کون سی پولیس ہے جو ہمیں کے پی میں ہی خان کے رہائی کے لیے دھرنے لگانے نہیں دے رہی
میں نے محمود خان اچکزئی کو اس دن کہا، کہ عمران خان کے دور میں 6 روپے پٹرول مہنگا ہوا تو پورا دن ن لیگ والوں نے پریس کانفرنسز کیں، یہاں کئی سو روپے مہنگا ہو گیا لیکن مکمل خاموشی ہے
نورین خان آن فائر 🔥
دنیا بھر میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہماری لٹ مار پروگرام حکومت نے قیمتوں میں پانچ فیصد اضافہ کردیا۔ ایک طرف ٹول ٹیکس بڑھا اور ساتھ ہی لیوی بڑھا کر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔
اگر ان لوگوں نے کوئی قانون نہیں توڑا، کوئی public nuisance نہیں بنائی اور صرف خان کی رہائی کا لائحہ عمل مانگنے کے لئے کسی جگہ بھوک ہڑتال دینے بیٹھنا چاپتے ہیں تو اس میں کون سی قباحت ہے جو پولیس بھیج کر ان لوگوں کا سامان بھی لے لیا گیا اور ایک شخص کو بھی گرفتار کر لیا گیا؟ کیا اپنے صوبے میں، اپنی حکومت میں بھی یہ بات کرنا گناہ ہے؟