اپنی آنکھوں کے سامنے بےبسی سے اپنے پیاروں کو آگ میں جلتے دیکھنا کیا یہ قیامت کم ہے ؟
اپنی ساری زندگی کی جمع پونجی کو اپنے سامنے راکھ ہوتے دیکھنا اس دکھ کو جھیلنا آسان ہے ؟
کئی سالوں کی محنت و مشقت کے بعد کھڑے کئے گئے کاروبار کو کوئلہ ہوتے دیکھنا کیا کتنا اذیت ناک ہو گا ؟
کس حوصلے سے اپنا اور اپنے بچوں کا مستقبل، اپنے خوابوں کو کچھ ہی گھنٹوں میں راکھ بنتے دیکھا ہو گا ؟
یہ باتیں اسی دل میں آ سکتی ہیں جس دل میں انسانیت کا درد ہو۔
#JITonGulPlaza
@BeingSAOfficial حکومت ذمہ دار اس سانحہ کی لوگ بخوبی جانتے ہیں اس بات سے باقی آپ جیسے اسی حکومت کو سپورٹ کرنے میں لگے ہیں اور سارا الزام پلازہ کی یونین پر ڈال رہے ہیں
عربی کی ایک کہاوت
بعض الکلام کلام
یعنی بعض باتیں انسان کو زخمی کرنے والی ہوتی ہیں
دوسرا کلام ک کے زیر کے ساتھ اس صورت میں معنی ہوگا زخم
کیا ہی اچھی کہاوت ہے ❤️
پرموش لسٹ
یہاں کمنٹ میں دس سے زائد اکاؤنٹس ہیں ان کو فالو کریں یہ آپ کو فالو بیک دیں گے
اگلی پرموشن لسٹ کیلئے اپنا ہینڈل رپلائی کریں اور ری پوسٹ کریں
نوٹ : کمنٹ کیلئے کمیونٹی جوائن کرنا ضروری ہے۔
میرے نام کے اوپر ہی آپ کو کمیونٹی کا نام نظر آرہا ہوگا۔