پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) دیہی ہندوستان کے عوام کی روز مرہ کی زندگی کا ایک دستاویزی مجموعہ ہے، جسے معروف صحافی پی سائی ناتھ نے 2014 میں شروع کیا تھا۔
جب زری بافی کے ایک کارخانے سے متعلق ایک تازہ خبر وہاں کے بچہ مزدوروں اور ایک خاص لڑکے کی یادیں تازہ کر دیتی ہے، تو ایک شاعرہ کا قلم بول اٹھتا ہے…https://t.co/goltsiDpCJ
#ruralinurban#pariinurdu#surat#zardozi#childlabour
تمل ناڈو کے مختلف ضلعوں سے تعلق رکھنے والے سات نوجوان فوٹوگرافروں اور فنکاروں نے فن اور صحافت کو ایک دوسرے کے قریب لانے کی کوشش کرنے والے افراد کی عزت افزائی کے لیے دیا جانے والا دوسرا ٹی ایم کرشنا-پاری انعام حاصل کیا ہے-
https://t.co/1yhEeTBuj7
#youngphotogrophers#tamilnadu
ملناڈ کی شادیوں میں استعمال ہونے والے روایتی سرپوش تیار کرنے کا فن کرناٹک کی گُڈیگار برادری نے محفوظ رکھا ہے-
https://t.co/OnmEBn8IJ7
#shimoga#karnataka#solacrown#craft#tradition
سمندری سیپیوں کو جمع کرنا پلیکٹ اور کٹوپَلّی کے ساحلی علاقوں میں آباد ایرولر برادری کے خاندانوں کی کئی نسلوں کے لیے روزگار اور گزر بسر کا بنیادی ذریعہ رہا ہے-
https://t.co/UtBsKNQAgl
#adivasis#climatechange#pariinurdu#Thiruvallur#TamilNadu
https://t.co/15zVDqmj5C
بہار کے گوپال گنج ضلع کے ایک چھوٹے سے قصبہ، ہتھوا میں واقع گوپال مندر ملک کی ہم آہنگی کی روایت کو زندہ رکھے ہوئے ہے۔ یہاں کی آرتی ہمیشہ صغیر انصاری کی بانسری کی دھن سے شروع ہوتی ہے -
#bihar#pariinurdu#syncreticflute#culture@Tabrez_Alig
https://t.co/ju934F7wqW
پوار کا کہنا ہے کہ ایران کے تنازع سے پہلے ہی ہندوستان کی اپنی معاشی پالیسیوں نے چھوٹے کاروباروں کو شدید نقصان پہنچایا تھا۔
#maharashtra#diesal#ruralstories#pariinurdu
https://t.co/VXnV7gOFTV
کورونا وائرس کی عالمی وبا کے پانچ سال بعد، پٹنہ میں اس کے خلاف جنگ کے صفِ اول کے کارکن – بانس گھاٹ شمشان کے ڈوم – آج عدم توجہی اور مایوسی کے اندھیروں میں گم ہو چکے ہیں
#pariinurdu#patna#postcovidespair#dalits#cremators
ایران-امریکہ جنگ کے سبب پیدا ہوئے ایل پی جی بحران سے نالندہ اور دیگر ضلعوں میں بہاری مزدوروں کی گھر واپسی، کووڈ کے دوران گھر لوٹتے مزدوروں کی یاد دلاتی ہے
https://t.co/GjsBHMkUdC
#ruralinurban#bihar#nalanda#dalits#lpgcrisis#pariinurdu
https://t.co/O2I7cCNDK2
تُلسی کا تعلق ایرولر برادری سے ہے اور وہ ٹرانس جینڈروں کی تیرو ننگئی کمیونٹی کی ایک رکن ہیں۔ وہ ایک سنگل پیرنٹ ہیں اور گزر بسر کے لیے یومیہ اجرت کے کام کرتی ہیں۔
#adivasi#transgender#tamilnadu#pariinurdu#chengalpattu
https://t.co/HZqB0oQXPQ
مہاراشٹر کے ناندیڑ شہر میں مہاجر مزدوروں کو یہ بھی میسر نہیں۔ حاشیہ بردار طبقوں سے تعلق رکھنے والے ان لوگوں کو مقامی باشندے شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور عام وسائل اور عوامی مقامات سے انہیں دور رکھنے کی پوری کوشش کرتے ہیں
#nanded#migrants#ruralinurban
https://t.co/5uELL9SmO4
مقامی پودے اور پتیاں، خمیری پیسٹ اور کھانا بنانے کے روایتی طریقہ سے یہ لذیذ پکوان تیار کیا جاتا ہے، جسے ناگالینڈ کے اس گاؤں میں بنے مٹی کے برتنوں میں پکایا جاتا ہے
#Mokokchung#women#mipangming#localdelicacy
https://t.co/vlOk8mRAPy
ایل پی جی کے بحران نے کچرا چُننے والوں کی محتاط معاشی زندگی کو درہم برہم کر دیا ہے۔ اب وہ یہ مشکل فیصلہ لینے پر مجبور ہیں کہ لکڑی کے ٹکڑوں کو فروخت کریں یا انہیں چولہے کی آگ جلانے کے لیے ایندھن کے طور پر استعمال کریں
#ruralinurban#migrants#delhi
https://t.co/HMLkOd9iZi
مہاراشٹر میں چھوٹے کوآپریٹو بینکوں کو مجبور کیا جا رہا ہے کہ وہ سیاسی طور پر با اثر لوگوں کو بغیر ضمانت کے بڑے قرضے فراہم کریں، جبکہ دوسری جانب چھوٹے قرض داروں کے ساتھ دھوکہ دہی کی جا رہی ہے۔ پیش ہے ایک تفتیشی رپورٹ
#solapur#bankfraud#pariinurdu
https://t.co/nfLbd3aVTb
ناگالینڈ کی اقتصادی راجدھانی میں پاری کی ملاقات بہار سے آئے اُن مہاجر مزدوروں سے ہوئی جو کئی دہائیوں سے یہاں رہ کر یومیہ اجرت پر مزدوری کرتے ہیں
#dimpur#biharimigrantsinnagaland#wageworkers#pariinurdu
https://t.co/HiRjQ7bQd4
پیش ہے کاشتکار، استاد اور زبان کے تحفظ کے علمبردار اننت تورونگ پر مبنی ایک فلم، جنہوں نے اپنی زندگی شدید خطرے سے دوچار زبان تائی تورونگ کی دستاویز بندی کے لیے وقف کر دی
#jorhat#assam#language#pariinurdu#mothertongue
https://t.co/24RER3mjYv
مغربی بنگال کے بیربھوم ضلع میں رہنے والی ایک بزرگ سنتال آدیواسی خاتون دُلیشوری کی خدمت میں ان کی فیملی کی الگ الگ نسلوں کی کئی عورتیں لگی ہوئی ہیں-
#adivasi#women#elderly#birbhum#westbengal#pariinurdu
حیدر آباد شہر کی لاکھ کی چوڑیاں مشہور ہیں، اور عقیل اور حجیل برادران ان آخری چند کاریگروں میں سے ہیں جو ہاتھ سے چوڑیاں بناتے ہیں-
https://t.co/YGIkgymO8K
#hyderabad#lacbangles#craftsmen#pariinurdu
’’ہماری زندگی بھی کچھ ایسی ہی ہے۔ چمچماتی بیکری سب کا دھیان کھینچ لیتی ہے، مگر کاریگروں کو شاید ہی کوئی یاد رکھتا ہے۔‘‘
https://t.co/x2FkRvFdP4
#patna#baqarkhani#bakery#archive#pariinurdu