اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے۔وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔
#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ
خالصہ آرمی جب یہ سب کچھ ٹیلی ویژن اور انٹرنیٹ ہوتے ہوے کر رہی ہے بلوچوں کے ساتھ تو سوچیں پہلے کیا کرتی رہی ہوگی ؟
یہی وجہ ہے کے بلوچ پھر بہت سخت زبان استعمال کرتا ہے تو آپ کو برا لگتا ہے لیکن آرمی کی حرکتیں دیکھ کر آپ کو شرم اور حیا نہیں آتی .
جن کی ملوں فیکٹریوں میں را کے ایجنٹ باقاعدہ ملازم ہیں انہیں اقتدار سونپ رکھا ہے غدار پنجابی دہشت گرد تنظیم آرمی نے اور جو وطن پرست ہیں وہ ہتھکڑیاں لگا کر گھسیٹے جا رہے ہیں۔
اگر کہو کہ ملک بنانے والوں نے انہی کے لئے بنایا تھا تو جناح کو نبی ماننے والے ٹانگوں کر پڑ جاتے ہیں۔
پنجاب سے اظہر مشوانی ، شہباز گل کے بھائی اغواء ہوتے ہیں سوشل میڈیا کے لوگ اٹھائے جاتے ہیں ہم روتے پیٹتے ہیں خاموش ہوجاتے ہیں۔
پختونخواہ میں قتل عام ہو ہم خاموش رہیں؟ وہ کونسی مصلحت ہے جو آڑے آتی ہے۔ اگر آج مصلحت آڑے آتی ہے تو پھر یہ آئندہ بھی یہیں رہے گی۔ یہ سلسلہ توڑنا ہے۔
پشتونوں کا خون ایک ہوٹر اور نیلی بتی والی گاڑی سے بھی سستا ہے؟
پورا ملک چیخ اٹھا ہے اور فوج نے ابھی تک اسکی کوئی وضاحتی پریس ریلیز تک جاری نہیں کی۔
وہ آپ کے خون کو اتنا سستا سمجھ رہے ہیں کہ انکے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔
مینا خان ؟ فضل شکور خان ؟ فضل حکیم خان ؟ عاقب اللہ خان ؟ فیصل تراکئی ؟ کیا تمہارے اندر بھی مصلحت نے ڈیرے ڈال لیے ہیں؟
Reminder 19 July 2024: #FreeImranKhan
“𝐈 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐬𝐭𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐩𝐮𝐛𝐥𝐢𝐜𝐥𝐲 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐢𝐟 𝐚𝐧𝐲𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐞𝐧𝐬 𝐭𝐨 𝐦𝐞 𝐨𝐫 𝐦𝐲 𝐰𝐢𝐟𝐞, 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝐌𝐮𝐧𝐢𝐫 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐨𝐧𝐬𝐢𝐛𝐥𝐞.”
- 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧
Arbitrarily detained Imran Khan & his wife Bushra Bibi have been repeatedly denied medical checkup by the jail authorities, in contempt of court, leading to grave speculations about 𝐭𝐡𝐫𝐞𝐚𝐭 𝐭𝐨 𝐊𝐡𝐚𝐧’𝐬 𝐥𝐢𝐟𝐞, 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝐌𝐮𝐧𝐢𝐫’𝐬 𝐦𝐢𝐥𝐢𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐛𝐚𝐜𝐤𝐞𝐝, 𝐢𝐥𝐥𝐞𝐠𝐢𝐭𝐢𝐦𝐚𝐭𝐞 𝐫𝐞𝐠𝐢𝐦𝐞.
The #UNReportOnImranKhan states:
“The deprivation of liberty of Imran Ahmad Khan Niazi… is arbitrary and falls within categories I, II and III.
The Working Group concludes that 𝐡𝐢𝐬 𝐝𝐞𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐡𝐚𝐝 𝐧𝐨 𝐥𝐞𝐠𝐚𝐥 𝐛𝐚𝐬𝐢𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐩𝐩𝐞𝐚𝐫𝐬 𝐭𝐨 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐧𝐝𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐝𝐢𝐬𝐪𝐮𝐚𝐥𝐢𝐟𝐲 𝐡𝐢𝐦 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐫𝐮𝐧𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐩𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐞.
…Government of Pakistan to take the steps necessary to remedy the situation of Mr. Khan without delay and bring it into conformity with the relevant international norms…
…appropriate remedy would be to 𝐫𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐌𝐫. 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐢𝐦𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚𝐭𝐞𝐥𝐲 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐜𝐜𝐨𝐫𝐝 𝐡𝐢𝐦 𝐚𝐧 𝐞𝐧𝐟𝐨𝐫𝐜𝐞𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐭𝐨 𝐜𝐨𝐦𝐩𝐞𝐧𝐬𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐫𝐞𝐩𝐚𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬, 𝐢𝐧 𝐚𝐜𝐜𝐨𝐫𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐥𝐚𝐰.”
#UndeclaredMartialLaw
@amnestysasia@hrw@UNHumanRights@UN_HRC@AJEnglish
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر پروپیگنڈہ کرنے والی ان پڑھ اور جاہل مریم نواز قانون کی الف، ب سے بھی ناآشنا ہے۔ اس نے سپریم کورٹ کو بھی جاتی عمرہ سمجھ لیا ہے اور سپریم کورٹ کے ججز کو جسٹس قیوم، جسٹس رمدے۔
وہ وقت گیا جب یہ فارم 47 سے مسلط ہو کر اپنی کارکردگی پر پردہ ڈالنے کیلئے عدلیہ کو گالیاں بک کر اپنی سیاسی لاش کی تدفین کیلئے عدلیہ کا کندھا استعمال کیا جائے، آج قوم باشعور ہے اور ہر چیز سمجھتی اور دیکھ رہی ہے کہ کیا ہو رہا ہے۔
محسن نقوی کیساتھ بیٹھنا بھی سمجھ آتا ہے۔ حافظ کے ساتھ بیٹھنا بھی سمجھ آتا ہے۔ ہماری جدوجہد سسٹم کے اندر کی جدوجہد ہے۔ ہم نے سسٹم کے اندر رہنا ہے۔
لیکن قتل عام ہضم نہیں کرنے دیں گے۔ یہ نہ تمہاری سمجھ میں آنے دیں گے نہ ہماری سمجھ میں آئے گا۔