All we need is an MNA , a Leader , a Politician , a lawyer , a companion, and courageous man like @sherafzalmarwat . A man with countless qualities , Mashallah.He is the best example of a leader and truly deserves to be called a leader 👑❤️
یہ فیصل جاوید جو ہر وقت اقتدار میں عمران خان کے ساتھ تھا اور آج بھی سینٹر ہے بتایا جائے اس کا کارکردگی ہے عمران خان کے رہائی کے لئے یا کوئی بیان جلسہ وغیرہ۔
@wasimwaziri804@SupariKhan@QasimKhanSuri
میں نے نو مئی کے بعد مشکل ترین اور انتہائی سخت حالات میں اپنے لیڈر عمران خان صاحب اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کے لیے اپنی بساط کے مطابق ہر ممکن قربانی دی۔ احتجاج کے میدان ہوں یا جیل کی سلاخیں، میں ہر مشکل وقت میں ڈٹ کر کھڑا رہا اور کسی دباؤ کے سامنے نہیں جھکا۔آج بھی میری خواہش ہے کہ عمران خان جلد آزاد ہوں اور ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی قائم ہو۔ میں اپنی ذمہ داری نبھا چکا ہوں، اب ذمہ داری ان لوگوں پر ہے جن کے پاس جماعتی عہدے، اختیارات اور فیصلوں کا اختیار ہے کہ وہ عمران خان کی رہائی اور تحریک کی کامیابی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
آج آپریشن شعبان کے دوران BLA کے 5 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔
بلوچستان کا بیٹا ہونے کے ناطے کہتا ہوں کہ یہ لوگ بلوچوں کی ترقی، امن اور مستقبل کی سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ ہندوستانی ایجنٹس بلوچستان کو آگے نہیں بڑھنے دیتے۔ فوج انہیں ختم کر رہی ہے تو ہمارا بلوچستان ترقی کرے گا۔ امن ضروری ہے
@MeFaheem سب کو پتہ ہے کے کس طرح بلوچستان سے سینٹر منتخب ہوا اور بغیر الیکشن کے سینٹر بنایا گیا ہے اور یہ بھی بتاؤں کے پنڈی والوں نے بنایا ہے فوج نے لہٰزا بچہ بچہ جانتا ہے
عمران خان کی رہائی کے نعرے لگانے والے عمران خان کے دونوں وزرائے اعلیٰ
(سابق وزیراعلی علی امین گنڈاپور، اور موجودہ وزیراعلی سہیل آفریدی)
اے آر وائی نیوز نےعمران خان کی رہائی کے دعوے چلا دئیے 👇
🚨سیاسی مخالف نسلی ہونا چاہیے
علی وزیر جس کیخلاف عمران خان نے کسی کنڈیڈیٹ کو ٹکٹ ہی نہیں دیا اور پی ٹی آئی نے الیکشن میں بھرپور سپورٹ کیاتھا لیکن جب مشکل وقت ایا تو باجوہ کے ساتھ ملکر عمران کی حکومت گرائی اور آج اس پر پھر مشکل ہے تو عمران خان کے سپاہی انکی آواز بن رہے ہیں