یہ ہے پنجاب کی ماں جو اپنی پنجاب کی اُولاد کے لیے کینسر کی حالت میں جیل کی قید کاٹ رہی ہے ۔
اے اللّٰہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو صحت والی لمبی زندگی اور رہائی عطا فرما 🤲
میں کبھی بھی ظالموں کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا اپنی قوم کے حق اور انصاف کے لیے ہر قدم پر ڈٹ کر کھڑا رہوں گا ظلم کے آگے خاموشی اختیار کرنا میرے ضمیر کو قبول نہیں اپنے لیے کبھی رحم کی بھیک نہیں مانگوں گا، کیونکہ عزت آزادی میں ہے مشکل وقت گزر جاتا ہے۔
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
نو مئی کے بعد انٹیلیجنس کی طرف سے مجھے کال آئی اور انہوں نے مجھے دھمکی دی کہ تمہارے بیٹوں کو ہم پکڑ لیں گے پھر جب انہوں نے میری بیٹی کا نام لیا جو تیرہ چودہ سال کی تھی تو میں غصہ میں آ گیا اور جواب دیا جاؤ پکڑ لو اور انہیں زبح کر دو میں تمہیں دیکھ لوں گا
قاسم سوری
میں اپنے نوجوانوں کو دعوت دے رہا ہوں کہ وہ عمران ٹائیگرز میں شامل ہوں یہ وہ اس ملک کے جنونی نوجوان ہوں گے
جو گھر گھر میرا پیغام لے کر جائیں گے کے کیسے ہم خوددار قوم بن سکے
عمران خان