'لوگوں کو اتنا مذہبی بنا دو کہ وہ محرومیوں کو قسمت سمجھیں' ظلم کو آزمائش سمجھ کر صبر کر لیں،حق کے لئے آواز اٹھانا گناہ سمجھیں،غلامی کو اللہ کی مصلحت قرار دیں اور قتل کو موت کا دن معین سمجھ کر چپ رہیں!'
سعادت حسن منٹو
#Follow.#likeforlike
'لوگوں کو اتنا مذہبی بنا دو کہ وہ محرومیوں کو قسمت سمجھیں' ظلم کو آزمائش سمجھ کر صبر کر لیں،حق کے لئے آواز اٹھانا گناہ سمجھیں،غلامی کو اللہ کی مصلحت قرار دیں اور قتل کو موت کا دن معین سمجھ کر چپ رہیں!'
سعادت حسن منٹو
#Follow.#likeforlike
ایک ماہ میں وزیر اعظم شہباز شریف کا دوسری بار گوادر آنا خوش آئند ہے۔
گوادر کی ترقی اور گوادر پورٹ کو کامیاب بنانے کیلئے چاہ بہار ایران طرز پر گوادر کو ٹیکس فری زون بنایا جائے ۔
@CMShehbaz@MiftahIsmail@betterpakistan
بلوچستان: انفارمیشن بلیک ہول
معروف ادیب انور سین راۓ صاحب نے عرصہ قبل لکھا تھا کہ:
”ھم بلوچستان کے بارے میں پورے وثوق سے ایک ہی بات کہہ سکتے ہیں۔ اور وہ یہ کہ ھم بلوچستان کے بارے میں اتنا ہی جانتے ہیں جتنا ایک پیدائشی نابینا شخص کسی ہاتھی کے بارے میں جانتا اور بتا سکتا ہے۔“
برطانوی صحافی ڈکلین واش نے ”دی گارڈین“ کے اپنے ایک مضمون میں لکھا تھا کہ ”پاکستان کے دیگر حصوں میں رہنے والے لوگ بلوچستان سے متعلق غیر ملکی افراد سے زیادہ علم نہیں رکھتے“
بلوچستان میں میڈیا کے حوالے سے یہ تو ہو گئے دو غیر بلوچ اشخاص کی راۓ۔ اب ایک دو دلچسپ قصے سنیے۔۔۔
ملک سراج اکبر صاحب لکھتے ہیں کہ انہیں نواب اکبر خان کی شہادت کے بعد ایک معتبر انگریزی اخبار کے چیف ایڈیٹر نے فون کر کے کہا کہ ہم مرحوم نواب صاحب کے بیٹے سلیم بگٹی کا انٹرویو کریں۔ ہم نے معذرت خواہانہ انداز میں کہا ”سر یہ نہیں ہو سکتا۔“ موصوف نے گرج کر کہا ”کیوں نہیں ہو سکتا؟“
Deeply saddened to hear the loss of our beloved Mir Mohd Ali Rind Sb.
May Allah grant him highest rank in jannah and strengthen the family to bear the loss. Aameen @RaufRind
Manzoor Pashtun is fighting a war of Pashtuns that no one after Bacha Khan Baba and Samad Khan has fought in such a bold way. Therefore, he appeals to all Pashtuns to participate in the Karachi sit-in.
#PashtunSitIn2FreeAliWazir
This will be my last tweet until...
چار جانِب ہے فضاوُں میں عجب خاموشی
باعثِ رنج و الم، درد و تعَب خاموشی
حق بیانی کی جگہ لب پہ ہو جب خاموشی
مرگِ ملت پہ ہے گریہ کا سبب خاموشی
دستِ انساں میں شقاوت کا علم دیتی ہے
یہی خاموشی یزیدوں کو جنم دیتی ہے
#ہماری_بقا_الطاف_حسین