نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر۔
آزاد جموں و کشمیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کا رشتہ تین نسلوں پر محیط ہے۔ قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے ہر دور میں کشمیری عوام کی آواز بن کر ان کے حقوق کی جدوجہد کی۔
اب وقت ہے کہ نئی نسل کے ساتھ مل کر حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کی اس جدوجہد کو آگے بڑھایا جائے۔
27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں، اور پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کی جانب سے سابق صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی ڈویژن شہید عامر شاہ، شہید عامر گبول اور شہید خالد جاگیرانی کی برسی کے موقع پر قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب پیپلز سیکریٹریٹ میں انعقاد کیا گیا۔
جنرل سیکرٹری پی ایس 97 حسین برفت کے ہمرا
@IqbalSandh
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کی جانب سے سابق صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی ڈویژن شہید عامر شاہ، شہید عامر گبول اور شہید خالد جاگیرانی کی برسی کے موقع پر قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب پیپلز سیکریٹریٹ میں انعقاد کیا گیا۔
جنرل سیکرٹری پی ایس 97 حسین برفت کے ہ
@IqbalSandh
پاکستان پیپلز پارٹی کا منشور ایک بااختیار آزاد جموں و کشمیر ہے، جہاں حقِ حاکمیت صرف کشمیری عوام کا ہو اور ہر فیصلہ ان کی مرضی، امنگوں اور مفاد کے مطابق کیا جائے۔
ہم ایک ایسا آزاد جموں و کشمیر چاہتے ہیں جہاں عوام کی آواز ہی اصل طاقت ہو۔
27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ ایک بااختیار، مضبوط اور عوامی کشمیر کے سفر کا حصہ بنیں۔
@BBhuttoZardari
#VoteForTeer
#آزاد_کشمیر_کا_نشان_تیر
مظفرآباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو کوہالہ پل پر استقبال کرنے کیلئے وزیر حکومت و نامزد امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ کوٹلہ سردار محمد جاوید ایوب خان کی قیادت میں حکقہ کوٹلہ سے سینیئر رہنماوں و کارکنان کی بڑی تعداد شریک۔
@JavedAyoub
"مرسون مرسون سندھ نه ڏيسون" کے فلک شگاف نعروں کے ساتھ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی
ہدایات پر ضلع ایسٹ کراچی میں ایک بڑی احتجاجی ریلی نکالی گئی، پیپلز سیکریٹریٹ سے پارکنگ پلازہ صدر تک جس
میں سینکڑوں کارکنوں، شہریوں اور پارٹی عہدیداران نے بھرپور شرکت کی @IqbalSandh
"مرسون مرسون سندھ نه ڏيسون" کے فلک شگاف نعروں کے ساتھ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی
ہدایات پر ضلع ایسٹ کراچی میں ایک بڑی احتجاجی ریلی نکالی گئی جس
میں سینکڑوں کارکنوں، شہریوں اور پارٹی عہدیداران نے بھرپور شرکت کی۔
#Sindhi#PS97#District#Esat#karachi@IqbalSandh
۵ جولائی پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے کہ جس روز پاکستان کی پہلی منتخب جمہوری حکومت پر شب خون مار کر ملک کی ترقی اور پروان چھڑتی جمہوریت کا راستہ روک کر وطن عزیز کو آمریت کے اندھیروں میں دھکیلا گیا۔
#BlackDay#5thJulyBlackDay
PS 97 peoples party General Secretary M Hussain Burfat
PS 97 peoples party information secretary Mir Samad
Brohi
PS 97 people youth General Secretary Shehbaz Gabool
PS 97 people youth wing naib Sadar Parveaz Aléé
PS 97 people party senior worker
Maaz Akakhail
@IqbalSandh
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ ان کی رہائشگاہ پر مشترکہ پریس کانفرنس
@BBhuttoZardari
مزید پڑھیں: https://t.co/CTimBSagJj
پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 97 کا عظیم الشان قافلہ کاٹھور جلسے میں بھرپور شرکت کی جہاں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب نے M9 موٹر وے منصوبے کا افتتاح کیا۔
جیالوں کے والہانہ نعروں، تاریخی استقبال اور ع
#PPP#BilawalBhuttoZardari#DistrictEsat#PS97#KathoreJalsa
کراچی: چیرمین بلاول بھٹو زرداری 22 مئی کو شاہراہِ بھٹو کا افتتاح کریں گے۔ 39 کلومیٹر طویل یہ میگا کوریڈور قیوم آباد سے کٹھور تک پھیلا ہوا ہے، جو کراچی میں ٹریفک نظام اور شہری رابطوں میں اہم کردار ادا کرے گا۔
@BBhuttoZardari#ShahrahEBhuttoByPPP
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری رؤف ناگوری ، صدر ضلع شرقی پاکستان پیپیلزپارٹی اقبال ساند ، جنرل سیکرٹری ریاض بلوچ نے سہراب گوٹھ ٹاؤن میں بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا نکاسی آب کا جائزہ لیا ـ
@IqbalSandh@BBhuttoZardari
جنرل سیکرٹری پی ایس 97 و پیپلز یوتھ صدر محمد حسین برفت کے طرف سے پی ایس 97 پیپلز یوتھ ونگ انفارمیشن سیکرٹری اویس چانڈیوں اور حسن برفت کا کیک کاٹا گیا،
جس میں یوتھ ونگ کے زمینداراں پارٹی کے ورکروں نے شرکت کی
@IqbalSandh@PPP_Org@BBhuttoZardari@JawaidNagori
پاکستان پیپلزپارٹی پی ایس 97 کے انفارمیشن سیکرٹری میر عبدالصمد بروہی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر
پی ایس 97 جنرل سیکرٹری محمد حسین برفت کے ہمراہ مبارکباد دے
اس موقعی پر پارٹی کے سینئر ورکروں اور جیالوں
نے مبارکباد دے
@IqbalSandh@PPP_Org
جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی و صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن پی ایس 97 محمد حسین برفت کے ہمراہ
وائس چیئرمین یوسی 8 شھروز بروہی کی طرف سے دی گئی چائے پارٹی کی دعوت میں شرکت کی جس میں پارٹی عہدیداران کارکنان اور علاقے کے معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ـ
@IqbalSandh