"انسانیت محبت کا مرکز اور محبت انسانیت کی معراج ہے.اگر میرا علم مجھے انسان سے محبت کرنا نہیں سکھاتا تو اک جاھل مجھ سے ہزار درجہ بہتر ہے "...
امام حسن علیہ سلام
مسلہ یہ ہے جسے اپ نقصان کہتے ہو وہ ان کے لیے راہ شہادت ہے، جب اپ اور اگلے کی مفادات اور نقصان میں ٹکراو ہو تو تو کسی اک نتیجے پے اکتفا نہیں ہوتا ، انہیں ان کے حال پے چھوڑ دے
اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کی فراہم کردہ معلومات پر ایرانی قیادت کو قتل کیا جارہا ہے۔
اس کا جواب یہ ہوسکتا تھا کہ ایرانی انٹیلی جنس ایجنسی کی فراہم کردہ معلومات پر اسرائیلی قیادت کو نشانہ بنایا جاتا۔
ستم ظریفی یہ ہے کہ ایرانی انٹیی جنس کا اپنا سربراہ مار دیا گیا۔
آیت اللہ خامنہ ای اور لاریجانی کا قتل بھی ہلادینے والا تھا لیکن سپریم لیڈر اور مذاکرات کار ہمیشہ نظر میں ہوتے ہیں۔ اگر خفیہ ایجنسی کا چیف تاک کر ماردیا جائے تو یہ بہت بڑی ناکامی ہے۔
پاکستانی فوج عمران خان کا خط پبلک کرے۔ اگر اس خط میں فوج کو دستوری دائرے میں رہنے اور سیاست میں مداخلت سے گریز کا کہا گیا ہو، تو عوام پوری قوت سے اس کا ساتھ دیں، اگر فوج سے سیاسی معاملات میں مداخلت اور حکومت گرانے کی دعوت پر مبنی عشق حقیقی کا اظہار کیا گیا ہو، تو عمران خان کا یہ مقدمہ عوام کی عدالت میں پیش کیا جائے، جو انہیں انقلابی سمجھے بیٹھے ہیں۔
نکو اب بھی یہ گمان ہے کی پاکستان کے اصل حکمران من و عن اسی طرح سے عمران خان ک خط پبلش کریگا اگر انہوں نے کرنا ہو تو،وہ اس کے سیاق و سباق تبدیل نہیں کرسکتے، اور یہ لوگ اس دور کے پر مغز لوگ ہے
پاکستانی فوج عمران خان کا خط پبلک کرے۔ اگر اس خط میں فوج کو دستوری دائرے میں رہنے اور سیاست میں مداخلت سے گریز کا کہا گیا ہو، تو عوام پوری قوت سے اس کا ساتھ دیں، اگر فوج سے سیاسی معاملات میں مداخلت اور حکومت گرانے کی دعوت پر مبنی عشق حقیقی کا اظہار کیا گیا ہو، تو عمران خان کا یہ مقدمہ عوام کی عدالت میں پیش کیا جائے، جو انہیں انقلابی سمجھے بیٹھے ہیں۔
Your love for Imran Khan is understandable. But plz note he's a leader of Muslim Ummah who won't accept any relief offered under the USA's pressure. Instead he admires those who broke the shackles of American slavery like Afghan Taliban. "Are we slaves? Absolutely not," he said.
ظالم سے ظلم کے پوچھنے کے بجائے اگر مظلوم کو کوسے کی تم ظالم کے خلاف کامیاب کیوں نہیں ہؤے ، تمھارا طریقہ غلط تھا ، تمہیں جتھوں کی شکل میں حملہ نہیں کرنا چاہیے تھا ، وغیرہ وغیرہ تو یقیناً یا تو اپ ظالم کے ءامی ہو یا پھر اپ مکار اور بزدل ہے
In total condemnation of Matiullah Jan’s arrest.He has been a person of integrity & a voice of dissent.All disagreements aside but silencing him is synonymous to silencing all those who speak truth to power.We demand his immediate release & accountability of the perpetrators.
مطالبہ تو اس طرح کرہیں ہے جیسے حکومت انکی آپنی ہے اور قلمدان تبدیل کرنے کا اختیار ہے، محسن نقوی اگر آپکے پارٹی کا نہیں تو کس پارٹی کی طرف سے حکومت کا حصہ ہے؟
حکمت عملی نہیں بدل سکتے تو
تو وزیرداخلہ بدل کر ہی دیکھ لو ،
محسن نقوی کا کچھ نہیں جانا آخر میں نقصان ہماری جماعت کو ہو جانا ہے ۔
فوری طور پر وزیرداخلہ کا قلم دان رانا ثناء اللہ کو دیا جائے
پولیس کے بندے مار دو سرکاری املاک تباہ و برباد کردو موٹروے برباد کردو اُس کے بعد ریاست آپ کو اپنے پاس بیٹھائے گی مذاکرات کرے گی دھرنے کی اجازت دیگی شاباش اتنی کمزور ریاست پوری دُنیا میں کہیں نہین جہاں ان جیسے شرپسندوں کو اتنی عزت بخشی جائے
تصور کریں کہ PTI کو اسلام آباد آنے دیا جاتا ہے یہ کتنے دن دھرنا دینگے؟ کھانے کا انتظام کون کرے گا؟ اور کھانا نکالنے کدھر جائینگے؟ یہ جو 126 دن دھرنے کی دعوے کرتے ہیں شام کے وقت کچھ لوگ آتے تھے عمران خان بھی اسی وقت پہنچتے، افرادی قوت طاہر القادری کے دھرنے سے میسر ہوتی تھی
آپ یہ دیکھیں فوج کادل کتنا بڑا ہے جو اداکار صبح سے رات تک سوشل میڈیا پر توہین آمیز حد تک فوج پر تنقید کرتا ہے وہ ہی DHA کے اشتہار میں ہیرو ۔ پھر کہتے ہیں فتنہ کیسے ختم کریں حل بتاؤ۔ آپ عمرانڈوز بھرتی کرتے رہیں ہم حل بتاتے رہیں اُن سے بچنے کا ۔ سلام آپ کی ذہانت کو😂
کل رات پارک ٹاورز ایف ٹین کے اسٹوڈیو اپارٹمنٹس بلاک میں چھاپے کے دوران تین ایسے دہشت گرد گرفتار ہوۓ جو بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث رہے اور پولیس کو مطلوب تھے ۔ اندازہ لگائیں ان کی تیاری کا ۔۔۔

"Announcements were made from mosques after Azan. We were attacked from all sides, and dead bodies, including women and children lay scattered everywhere. After killing many of us, the villagers looted us. The height of brutality our unarmed people faced is unimaginable," said a survivor of the attack on #Parachinar convoy.