خواجہ سرا پر تیزاب گردی کے واقعہ کی مذمت....
سوشل ورکر رحیمیارخان میڈم پروین اکرم نے تیزاب گردی کا شکار ہونے والے خواجہ سرا کی ہسپتال جا کر عیادت کی اور واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ تیزاب پھینکنے والے ملزم کے خلاف بھر پور کارروائی کی جائے
"اےاللہ"جمعہ" کے بابرکت دن ہم سب کو اپنی رحمتوںکے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں،کشادہ رزق، عمردراز،اچھی صحت، کامل ایمان اور بندگی عطا فرما
آمين يَارَبَّ الْعَالَمِينْ
الســــــلام علیـــــکم
جمعه مبارك
عمران صاحب نے وعدہ کیا تھا کے بچوں پر جینسی تشدد کرنے والوں کو سخت سزا میلے گی پر آ بھی تک کوئ قانون سازی نہیں کی پلیز خان صاحب مصوم بچے آپ کے انصاف کے انظار میں اپنی جانے قربان کر رہے سو پلیز 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏😻🙏