کچلاک۔ کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف دولت ترین کے لشکر کے دوران ایک غیرت مند پشتون خاتون کلاشنکوف اٹھا کر میدان میں نکل آئی اگر مرد خاموش بیٹھے ہیں اور جانے کو تیار نہیں، تو میں ضرور جاؤں گی! سلام ہے ایسی بہادر ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو جو ہر مشکل گھڑی میں اپنی قوم کے ساتھ کھڑی رہتی ہیں۔
رات کی 12 بج چکے ہے، تقریباً 10 گھنٹے گزر گئے ہے، لیکن ھمارے ملک کی تمام الیکٹرانک میڈیا پر کسی بھی ٹاک شو میں اس معصوم بچے کیساتھ ہونے والے ظلم اور بربریت پر پروگرام نہیں دیکھا، نا کوئئ ٹاک شوز نا کوئی سپیشل رپورٹ۔
کیا ھمارا خون اتنا سستا ہیں؟
ہر بار پختونخوا پر ہونے والے ظلم اور بربریت پر نیشنل میڈیا میں خاموشی کیوں؟
پختونوں اور بلوچوں کیساتھ یہ دوہرا معیار اور امتیازی سلوک کیوں روا رکھا جارہاہے ؟
ریاستی اداروں کے پاس ان سوالات کا کوئی معقول جواب ہے ؟
ایک ریاست دو دستور نامنظور!!!!!!
منافق انسان آیک محسود نوجوان کا آیک لوکل پنجابی پر تین لاکھ پچاس ہزار کا قرضہ تھا وہ نہیں دے رہا تھا الٹا محسود کے گھر جاکر انہیں ماں کے سامنے شہید کردیا جواباً محسود کے چھوٹے بھائی نے آپنا بدلہ لےلیا حرام خوریا اور بدمعاشیاں نہیں کیا کروں تاکہ بعد میں رونا نہ پڑے
This video is from my hometown today.Since yesterday,there is only one thing that we hear:sound of bombshells,gunfire& explosions.Nothing left except debris of our bazaar.Everything belonging to state or its mercenaries remains safe&sound,but what is never safe is our homes&lives