This is an UnOfficial account of Pashtun Tahafuz Movement (PTM) or Pashtun Protection Movement.. PTM is advocating the Protection and Rights of Pashtuns
More than 60 Pashtuns were killed in #OrakzaiBlast, Chaman,Swat, Wana in last 2 days;100 were injured.This bloodshed is related to security politics. When we question it, demand peace & right to life, the estab. Attacks us by calling our struggle "5th generation warfare".
@a_siab
آج بنوں میں دھشتگردی کے خلاف تاریخی عوامی مظاہرہ جاری تھا کہ پاکستانی فوج نے عوامی مظاہرے پر سیدھا فائرینگ شروع کیا ہے جس کی وجہ سے بہت سارے مقامی پختون زخمی ہوچکے ہیں۔
کیا پختونوں کو اس ملک میں دھشتگردی کی مخالفت اور امن کے حمایت کے لئے احتجاج کا حق بھی نہیں دیا جارہا ہے۔؟
داوڑتمہاری طرح آرمی چیف کوقوم کا باپ نہیں سمجھتااور نہ ہی شلوارنکالے جانےپر فخر کرتا ہے۔ اس وقت کے حساب سے علی وزیر اور محسن داوڑ دونوں نے عمران خان کے خلاف ووٹ دے کر پشتون نوجوانوں کے خلاف ہونے والے کریک ڈاؤن کا بدلہ لیا تھا جن پر دہشت گردی اور ملک دشمنی کے فتوے یوتھی لگاتے رہے
سیکورٹی فورسز کی طرف سے محسین داوڑ پر دھشتگردانہ حملے کی شدید مزمت کرتے ہیں جس میں محسین داوڑ زخمی ہوگئے ہیں۔
اس واقعے کے خلاف محسین داوڑ اور اُسکے پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں۔
اللہ تعالی اُس کو جلد صحتیاب کرے۔ امین
سیکورٹی ادارے غُنڈہ گردی کا تسلسل بند کر دے۔
#StopStateTerrorism
This was his tweet two hours ago. They have delayed NA40 result for three days but Mohsin and his team were relentless in ensuring a fair count. Shooting him was seen as a better alternative to count manipulations, because non-violent manipulations are for Punjab, not Waziristan.
میران شاہ شمالی وزیرستان پولیس اور ایف سی کی جانب سے محسن داوڈ اور ساتھیوں پر سیدھی گولیاں چلانا انتحاٸی بزدلانہ اور شرمناک واقع ہے۔ محسن داوڈ زخمی ہے۔ ریاستی فاشزم اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔
#StopStateTerrorism
میران شاہ کیمپ کے سامنے سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے محسن داوڑ شدید زخمی ہوئے ہیں۔ اور اطلاعات کے مطابق فورسز نے محسن داوڑ اور ساتھیوں پر سیدھی گولیاں چلائی ہیں جس میں جانیں ضائع ہونے کا اندیشہ ہے
انتخابی دھاندلی کیخلاف شمالی وزیرستان میں احتجاج پولیس کی فائرنگ سے محسن داوڑ سمیت دیگر زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،یہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے،محسن داوڑ اور ان کے ساتھیوں کیلئے دعاگو ہوں۔شانگلہ کے بعد یہ دوسرا واقعہ ہے جس میں الیکشن کمیشن کے دھاندلی کیخلاف قانونی احتجاج پر فائرنگ کی گئی اور بے گناہوں کا خون بہایا گیا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان اس حکومتی دہشتگردی کا نوٹس لے۔
Arresting former MNA @Aliwazirna50, rights defender @ImaanZHazir and other PTM supporters right after a PTM rally is highly deplorable but not unexpected. Caretaker government run by the army’s test tube political babies is earning its keep
#ReleaseImaanMazari#ReleaseAliWazir
کسی بھی سیاسی پارٹی کو PTMسے کوئی خطرہ نہیں ہے کیونکہ PTM نہ الیکشن میں حصہ لےگی اور نہ پارلیمانی سیاست میں۔
PTMحقوق کےلئے ایک مزاحمتی تحریک ہے جس میں ہر سیاسی پارٹی کے ورکر حصہ لےسکتے ہیں PTMووٹ و پارلیمانی سپورٹ نہیں مانگتی ہے،بےشک ہر کوئی ووٹ و پارلیمانی سپورٹ اپنے پارٹی کو دے
سابقہ ایم این اے علی وزیر انسانی حقوق کی توانا آواز ایمان مزاری اور پی ٹی ایم اسلام آباد کے ساتھی نور زادہ محسود کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔
نگران حکومت اپنے اوچھے ہتھکنڈوں پر اُتر آئی اور اپنے آئینی ذمہ داریوں کے بجائے امن کی آوازوں کو دبانے کی کوششوں میں مصروفِ عمل ہے ۔
#ReleasePTMActivists
اطلاعات آ رہی ہیں کہ پی ٹی ایم کے علی وزیر، نور زادہ اور اسکے تین بیٹوں کو پولیس نے گرفتار کیا ہے اور کئی جگہوں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں جبکے ایمان مزاری کو ریاستی اداروں نے اغوا کیا ہے۔ شہباز گیل جیسے لُنڈے کے تجزیہ نگار اسکو فرینڈلی میچ کہتے ہیں۔
#ReleaseImaanMazari
پاکستانی میڈیا پر PTM جلسے کو ایک سیکنڈ کے لئے بھی جگہ نہیں دی گئی۔
میڈیا چھوڑ بڑے بڑے نامور صحافی بھی خاموش۔
یقیناً صرف PTM نہیں بلکہ پورے پشتون بیلٹ کے غم و درد کو کوریج نہیں دیتے ہیں ورنہ کم از کم سندھ کچے کے علاقے میں 1 مہینے سے مغوی شانگلہ کے رہائشی اسلم کو تو کوریج دیتے۔
جتنی پولیس پشتون تحفظ مومنٹ کے کارکنوں کی گرفتاری اور اسلام آباد جلسہ ناکام بنانے پر لگائی گئی ہے ، اس کے آدھ برابر اگر دہش تگ ردوں کے خلاف لگائی جاتی تو آج پشاور اور قبائلی اضلاع میں امن ہوتا اور ہزاروں لوگ امن مانگنے کیلئے اسلام آباد نہیں جاتے
#PashtunJalsaIslamabad
ایک علی وزیر جس نے 26 مہینے قید گزاری اور دوسرا #حنیف_پشتین جس نے 4 سال قید گزاری لیکن دونوں آج بھی اپنے مٶقف پر کھڑے ہیں۔
مزاحمت ✌
#LongLiveResistance