सऊदी अरब के लिए फ्री वीज़ा ! अलहमदुलिल्लाह 🇸🇦 ❤️
आने वाले दिनों में उमरा जाना और ज्यादा आसान होगा।
अब आप सऊदी एयरलाइंस का रिटर्न टिकट लेकर फ्री में 96 घंटे का वीजा पा सकते हैं।
जो उमरा करने के लिए काफी है।
यह वीजा ऑनलाइन होगा जो एयरपोर्ट पर उतरते ही आपके पासपोर्ट पर प्रिंट 1/2
اصلاح نفس کے چار اصول ہیں:
1- "مشارطہ"
اپنے نفس کیساتھ"شرط" لگانا کہ"گناہ" نہیں کروں گا-
2- " مراقبہ"
کہ آیا "گناہ" تو نہیں کیا-
3- "محاسبہ"
کہ اپنا حساب کرے کہ کتنے "گناہ"کیے اور کتنی "نیکیاں" کیں-
4- "مواخذه"
کہ"نفس" نے دن میں جو "نافرمانیاں" کیں ھیں اس کو ان کی"سزا" دینا
+
اس میں نہیں کلام کہ دیوبند کا وجود
ہندوستاں کے سر پہ ہے احسانِ مصطفٰی
(صلی اللّٰہ علیہ وسلم)
تا حشر اس یہ رحمت پروردگار ہو
پیدا کئے ہیں جس نے فدایان مصطفیٰ
(صلی اللّٰہ علیہ وسلم)
گونجے گا چار کھونٹ میں نانوتوی کا نام
بانٹا ہے جس نے بادۂ عرفان مصطفٰی
(صلی اللّٰہ علیہ وسلم)❣️
تین خصلتیں ایسی جواگر کِسی آدمی میں پائی جائیں،تو اُسکےعاقل اورنیک ہونےمیں کوئی شک نہیں:
اگراُسکا پڑوسی اُسکی تعریف کرتاہے،اور اُسکے رشتےدار و دوست بھی اُسکی تعریف کرتے ہیں؛
تین چیزیں زندگی کوناقابل برداشت بناتی ہیں:
بُراپڑوسی،ایک نافرمان بچہ اورایک بدتمیزاور غیرمعقول بیوی!"