خانقاہ عالیہ قادریہ راشدیہ حَسنیہ شاہپور چاکر سندھ سے مولانا مفتی محمد مصعب حسن عباسی صاحب کی سرپرستی اور ادارت میں شایع ہونے والا ماہنامہ پَیامِ حَسن ستمبر فیضانِ حسن نمبر منظرعام پر آچکا ہے۔
خانقاہ عالیہ قادریہ راشدیہ حَسنیہ شاہپور چاکر شریف سانگھڑ سے مولانا مفتی محمد مصعب حسن عباسی صاحب کی ادارت میں نکلنے والا رسالہ ماہنامہ پَیامِ حَسن بابت اگست ٢٠٢٦ء شایع ہوچکا ہے۔
مولانا مفتی محمد مصعب حسن عباسی صاحب کی ادارت میں شایع ہونے والا ماہنامہ پَیامِ حَسن جولائی چھپ کر منظرعام پر آچکا ہے۔ یہ سندھ کی دینی و اصلاحی بیداری میں ایک کوشش ہے۔ جسے علامہ سید سلیمان ندوی کے فرزند مولانا ڈاکٹر پروفیسر سید سلمان ندوی صاحب و دیگر اکابرین کی دعائیں حاصل ہیں۔
بروز منگل 21 محرم الحرام 1448ھ مطابق 7 جولائی 2026ء کو روزنامہ اسلام اخبار کے صفحہ جھلمل پر بندہ کا مضمون: معاشرتی برائیوں کے خاتمے میں ہمارا کردار ملاحظہ فرمائیں۔
خانقاہ عالیہ قادریہ راشدیہ حسنیہ شاہپور چاکر سانگھڑ کے سجادہ نشین حضرت مولانا مفتی محمد مصعب حسن عباسی صاحب کی ادارت میں شایع ہونے والا ماہنامہ پَیامِ حَسن بابت جون منظر عام پر آچکا ہے۔ آئیے! انسانیت کی جانب قدم بڑھائیں، اپنی انسانیت اجاگر کریں، اپنی اصلاح انسانیت کی معراج ہے۔