نہ ہی امریکہ اتنا کمزور ہے کہ آبنائے ہرمز نہ کھلوا سکے، اور نہ ہی ٹرمپ اتنا بیوقوف ہے کہ اسے آسانی سے کھلنے دے۔ آبنائے ہرمز کھلوانا اس کے لیے کوئی مشکل کام نہیں، مگر فی الحال جو کچھ ہو رہا ہے وہ زیادہ تر ایک سیاسی اور اسٹریٹیجک ڈرامہ معلوم ہوتا ہے۔
وینزویلا کے تیل کے ذخائر پر اثر و رسوخ حاصل کرنے کے بعد ٹرمپ کی پالیسی مزید واضح نظر آتی ہے۔ وہ اتنا پاگل یا احمق نہیں جتنا بعض لوگ سمجھتے ہیں، بلکہ وہ ایک نہایت شاطر اور چالاک سیاست دان ہے—شاید ہماری سوچ سے بھی زیادہ۔
اس حکمتِ عملی کو سمجھنے کے لیے ایک بات اہم ہے: اگر خلیج کے ممالک کی تیل سپلائی متاثر یا بند ہو جائے—چاہے وہ ایران کا تیل ہو یا عرب ممالک کا—تو عالمی منڈی میں تیل کی قلت پیدا ہو جائے گی۔ ایسی صورت میں امریکی تیل کی طلب اور قیمت دونوں بڑھ سکتی ہیں، اور امریکہ کو فائدہ پہنچ سکتا ہے۔
حالیہ واقعات بھی اسی تناظر میں دیکھے جا رہے ہیں۔ ایرانی تیل کے ذخائر پر حملے ہوتے ہیں مگر واضح نہیں ہوتا کہ حملہ آور کون ہے۔ ایرانی ذخائر کو نقصان پہنچتا ہے، اور جواب میں ایران عرب ممالک کے تیل کے مراکز کو نشانہ بناتا ہے—ایک ایسا ردِعمل جو بظاہر پیچیدہ اور حیران کن لگتا ہے۔
دوسری طرف عرب ممالک خاصی محتاط حکمتِ عملی اختیار کر رہے ہیں اور براہِ راست جنگ میں کودنے سے گریز کر رہے ہیں۔ بعض تجزیہ کاروں کے مطابق امریکہ کی دیرینہ خواہش یہ ہو سکتی ہے کہ خطے کے بڑے طاقتور ممالک—یعنی عرب ریاستیں اور ایران—آپس میں ٹکرا جائیں۔ اگر ایسا ہو تو دونوں کی معیشتیں اور تیل کے ذخائر شدید متاثر ہو سکتے ہیں۔
اسی پس منظر میں یہ بات بھی زیرِ بحث آتی ہے کہ اگر ایران پر حملہ ہوتا ہے تو ایران ردِعمل میں عرب ممالک کے تیل کے مراکز کو نشانہ بنا سکتا ہے، جس سے پورے خطے میں توانائی کی سپلائی متاثر ہو سکتی ہے۔
مزید غور طلب بات یہ ہے کہ ٹرمپ نے یہ اعلان کیا تھا کہ وہ ایران کے جزیرہ خارک (Kharg Island) پر قبضہ کر کے اسے تباہ کر دے گا اور اس کے بعد جنگ ختم کر دی جائے گی، جس کے لیے اس نے تقریباً دو ہفتوں کی ٹائم لائن بھی دی تھی۔
سوچنے کی بات یہ ہے کہ کسی تیل کے ذخیرے پر قبضہ کرنا تو معاشی فائدے کے لیے سمجھ میں آتا ہے، مگر اسے تباہ کرنے کا مقصد کیا ہو سکتا ہے؟ ایک رائے یہ بھی ہے کہ اس کا مقصد خطے کو تیل کی دولت سے محروم کرنا ہو سکتا ہے، تاکہ مستقبل میں عالمی منڈی میں امریکہ سب سے بڑا تیل فراہم کرنے والا بن سکے اور دنیا توانائی کے لیے اس پر زیادہ انحصار کرے۔
اگر آبنائے ہرمز مزید دو ہفتے بند رہتی ہے تو عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 200 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا امکان ظاہر کیا جاتا ہے۔ ایسی صورت میں یورپ شدید انرجی بحران کا شکار ہو سکتا ہے، اور پھر امریکہ اپنی توانائی کی برآمدات بڑھا کر معاشی فائدہ حاصل کر سکتا ہے۔
یہ ایک تجزیاتی نقطۂ نظر ہے—آج مانیں یا کل، فیصلہ بہرحال ہر شخص کی اپنی سوچ اور سمجھ پر منحصر ہے۔
اگر کسی کو گھر میں ہارٹ اٹیک آجائے تو پہلے دس منٹ میں کیا کرنا چاہیے ۔ یہ ڈاکٹر بتارہے ہیں کہ اگر آپ کی عمر 30 سال سے زیادہ ہے تو اپنے پاس ڈسپرین اور اینجی سیڈ کی ٹیبلٹس ضرور رکھیں یہ جان بچاسکتی ہیں ۔ آج کل 25 سے 40 سال کے لوگوں میں ہارٹ اٹیک وباء کی طرح پھیل رہا ہے ۔ اگر چانک سینے میں درد شروع ہوجائے پسینہ آئے اور ساتھ میں سانس بھی پھول رہا ہے تو فوراً سے اس کو ایک ڈسپرین کی ٹیبلیٹ دے دیں ۔ اور اس کی زبان کے نیچے اینجی سیڈ کی ٹیبلیٹ رکھ دیں ۔ مریض کو زمین پر بٹھا کر پیٹھ دیوار سے لگادیں اور گھٹنوں کو موڑ دیں ایسا کرنے سے دل پر دباؤ کم پڑتا ہے پھر ایمرجنسی کو کال کریں ۔
یہ شخص بدین سے تعلق رکھتا ہے اس کا جگر اور معدے کا مسئلہ ہے لیکن جناح اسپتال میں اس کو ایڈمٹ نہیں کررہے ہیں ۔ اس کے تین معصوم بچے ہیں ۔ یہ فیملی حکومت سے اپیل کررہی ہے کہ ان کا علاج کرایا جائے جبکہ مذکورہ شخص کی بیوی کا کہنا ہے کہ اس کے شوہر کی بیماری سیریس ہے اور ان کے بچوں کا اور کوئی بھی نہیں ہے ۔ انڈس اسپتال نے ریفر کیا کہ ایڈمٹ کریں لیکن یہاں ایڈمٹ نہیں کیا گیا ۔ حکومت نوٹس لے اور علاج کرادے ۔
عمران خان کا دلیر ساتھی, شہید عبداللہ کی بیٹی💔
دلیر باپ کی دلیر بیٹی آپ سب سے درخواست کررہی ہے, ہمارے والد کے لیے آواز اٹھائیں, ہم نے اپنے والد کو انصاف دلانا ہے!!
فوج کے تعاون سے پینتیس سال کی گذشتہ لوٹ مار کے کیسز معاف کروانے اور چار سال دوبارہ شدید لوٹ مار کرنے کے بعد،
اسلام آباد کے گرد و نواح میں،
ن لیگ کا فوج کو گالیاں دینے کا وقت ہوا چاہتا ہے
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
عمران خان کیخلاف 2022 میں بننے والا
اتحاد ٹوٹ رہا ہے
نقوی نظام کو ناکام کیہہ رہا ہے
ادارے فاصلہ رکھ ریے
عدالتی دروازے کھل رہے
12 اگست کے بعد پاکستان کا راستہ بتدریج
بدلنے لگے گا
فیفا ورلڈ کپ کے میچ کے دوران جیسے ہی کیمرہ اس شخص کی طرف آیا، اس نے اپنی آنکھوں کا ایسا حیرت انگیز انداز بدلا کہ سوشل میڈیا پر ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی۔
جرنیلو ذرا قوم کو یہ بھی بتاؤ
خان صاحب کی منتخب حکومت ختم کرنے والے کون تھے؟
لاکھوں محب وطن پاکستانیوں کو غدار قرار دے کر جیلوں میں ٹھونسنے والے کون تھے؟سیاسی کارکنوں اور قیادت کو انتقام کا نشانہ بنا کر قید و بند میں رکھنے والے کون تھے عمران خان صاحب کو ناحق قید میں رکھنے والے کون ہے؟
آٹھ فروری 2024 کو عوام کے واضح مینڈیٹ پر ڈاکا ڈال کر مسترد شدہ ٹولے کو اقتدار میں بٹھانے والے کون تھے۔
آج اگر تمہارے اپنے حلقوں سے یہ آواز آ رہی ہے کہ سسٹم ناکام ہو چکا ہے تو یاد رکھو اس ناکامی کے سب سے بڑے ذمہ دار بھی وہی جرنیل ہیں جنہوں نے عوام کی رائے کو روند کر اپنی مرضی کا نظام قوم پر مسلط کیا
جرنیلوں کی ناکامی کا اعتراف کرنے کے بعد
نامعلوم مقام پر بہترین موسم سے بھرپور لطف اٹھاتے ہوئے
@AhilsC10423 Bhai kesy Hain ap Bhai Khan Sahab ki koi update apny btaya ta sep tak Khan Sahab ki update ajaegii mgr kehny waly kah rhy Khan Sahab k lya mushkilat hai august ma ap kia kehty hen or Khan Sahab bahar kab tak ajaengy