Nishtar Park Karachi Mein Hone Ja Raha Hai Dawat-e-Islami Ka Grand Ijtima (Istiqbal-e-Rabi-ul-Awwal Sharif)
Sunday, 26 July
#Dawateislami#Ijtima#RabiulAwwal
فرمانِ آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم :جو کسی مصیبت زدہ سے تعزیت کرے گا اللہ پاک اُسے جنّت کے جوڑوں میں سے دو ایسے جوڑے پہنائے گا جن کی قیمت دُنیا بھی نہیں ہوسکتی۔(معجم اوسط،6/429،حدیث: 9292)
#HadithOfTheDay#Dawateislami
امریکی اداکار کہتا ہے: میں نے ان شخصیات سے بول چال تک بند کر دی ہے ،فلسطینی بچوں کے قتل کی جنہوں نے تائید کی۔ہم کیا کر رہے ہیں۔۔مسلم۔عوام اور مسلم حکمران ؟ کیا ہماری ذمہ داری ایک امریکی اداکار سے بھی کم ہے۔
آج ہمارا امیروں اور اپنے چاہنے والوں سے ملنے کا انداز کیا ہے، اور غریبوں یا جس کو نہیں جانتے کیا ان سے بھی اُسی طرح ملتے ہیں۔
#AbdulHabibAttari#Dawateislami
فرمانِ آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم :جب فاسق کی مَدح (تعریف) کی جاتی ہے،اللہ پاک غضب فرماتا ہے اور عرشِ الٰہی جنبش کرنے(یعنی ہلنے) لگتا ہے۔
(شعب الایمان،4/230،حدیث:4886)
#HadithOfTheDay#Dawateislami