نواز شریف کی سیاست ختم کرنے کے دعوے کرنے والوں کی نواز شریف کے خطاب کا سن کر ہی ٹانگیں کانپ رہی ہیں جب خطاب ہو گا تو کیا حال ہوگا ان کٹ پتلیوں کا نااہلوں کا
موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کی مختلف حلیے میں تصاویر جاری کر دی گئی ہیں
ویڈیو کو بغور دیکھیں اور ملزم کی جلد گرفتاری میں پولیس کی مدد کریں
حکومت پنجاب نے ملزم کی نشاندہی کرنے والے کیلیے 25 لاکھ روپے انعام مقرر کر رکھا ہے
ریٹویٹ لازمی کریں...
چلیں جی فالو کریں اور فالوبیک لیں
@RidzLashari
@phaki45
لائک/ریٹویٹ کرنے والے ایک دوسرے کو فالو کریں اور اپنے اکاؤنٹس کو ایکٹو فالورز سے مستفید کریں
شرمائیں مت فالو کرنے میں ہمیشہ پہل کریں❤❤
The urgent need of judicial reforms in Pakistan.
The social welfare state will remain a dream if judicial and prosecution system cannot be re-designed and cleaned.
#JudicialReformsForPak
The world largest democracy, a slap on secularism, India is motivating religious
killings, assaults, riots and discrimination of minorities even they have been strictly restricted from practicing their religious beliefs.
#MinoritiesGenocideInIndia
چلیں جی فالو کریں اور فالوبیک لیں
@RidzLashari
@phaki45
لائک/ریٹویٹ کرنے والے ایک دوسرے کو فالو کریں اور اپنے اکاؤنٹس کو ایکٹو فالورز سے مستفید کریں
شرمائیں مت فالو کرنے میں ہمیشہ پہل کریں❤❤
پاکستان کو بہترین انداز میں اپنی خدمات سے مستفید کرنے، سرائیکی خطے کی محرومیوں کا ازالہ کرنے اور وسیب کی ترقی و خوشحالی میں اپنا نمایاں کردار ادا کرنے کیلیے سرائیکی نوجوانوں کو یک جان ہوکر کام کرنے کی اشد ضرورت ہے
ہمارا باہمی اتحاد ہزاروں مسائل کا حل ہے...
#LetsUniteSaraikiYouth
@WarriorSamia ففتھ جنریشن وار... حق و باطل کی اس جنگ کا نام ہے جہاں آپ اپنے ملک کی بقاء و سالمیت کیلیے جہاد کرتے ہیں
دشمن کے بھونڈے پروپگینڈے کو کاؤنٹر کرتے ہیں، اپنے ریاستی اداروں کے دفاع میں سیسہ پلائی دیوار کا کردار ادا کرتے ہیں
سب سے بڑھ کر کے آپ اپنے ریاستی بیانیے کو پروان چڑھاتے ہیں
نمک حرام اور بھارتی پٹھوؤں پر مشتمل PTM کی پوری قیادت کو اگر اپنی اوقات معلوم کرنی ہوتو اپنے بلوں سے باہر نکل کر عوام کے بیچ جائیں (بشرط ہےکہ عوام پاکستان کی ہو ناکہ افغانستان) کی
پشتونوں کو اپنا حمائیتی ماننے کی غلط فہمی دور ہوجائےگی
اب اسکو یو ٹرن کہا جائے، منافقت کہا جائے، یا ملک سے غداری کہا جائے
کل تک ایک دوسرے کو جگہ جگہ چور ڈاکو کا خطاب دینے والے آج آپسی بغل گیر ہوکر تلوے چاٹ رہے ہیں
دیکھتا جا شرماتا جا