انمول پنکی سے سارہ خان اور منیب بٹ کا نام کہلوایا گیا
دونوں کا جرم بہت بڑا ہے عمران خان کے پکے سپورٹر ہیں نظام دین کی تکلیف سمجھ میں اتی ہے
تمام انصافیز سے گزارش ہے کہ سارا خان اور منیب بٹ کے حق میں اواز اٹھائیں
میرا منیب اور سارہ کو مشورہ ہے پاکستان سے اپنی فیملیز کو لے کر فوراً زندہ بھاگ اس سے پہلے آپ کو کسی طرح مجبور کردیا جائے
آپ لوگ باہر نکل جائیں اپنا بزنس فیملی لے کر
انمول پنکی نے سارہ خان کا نام لیا کیونکہ سارہ خان عمران خان کے خلاف نہیں بولتیں اور بارہا TV پر عمران خان کے حق میں بات کر چکی ہیں اگر سارہ خان بھی ریشم کی طرح شریف خاندان کی غلامی یا پھر جرنیلوں کے حق میں قصیدے پڑھیں تو وہ بھی ان کے شر سے بچ سکتی ہیں
انصافیوں منیب بٹ کو سپورٹ کرے!!
منیب بٹ کے خلاف, ڈی جی نے کیمپین شروع کی ہے, کیوںکہ منیب بٹ عمران خان کو سپورٹ کرتا ہے, پاکستان کے لیے!!
ایک لفظ منیب بٹ کے لیے لکھیں!!🔥 چیتا
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
نام کوئی بھی ہو
چہرہ کوئی بھی ہو
ووٹ صرف
قیدی نمبر 804 کا
گلگت بلتستان انتخابات 2026
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
مظفرآباد میں تحریک انصاف کی عظیم الشان ریلی ۔۔۔۔۔!!