Strongly condemn the abduction of political activist Fareed Afridi from Arbab Road, Peshawar by the ever “Unknown” people. Enforced disappearances are unacceptable. He must be immediately and safely released. #ReleaseFareedAfridi
@nadra_csd@sulimanshah777@HarmeetSinghPk پاک آئ ڈی سے میں نے بچوں کے ب فارم کے کیلئے دسمبر میں درخواست دی ہے جو اسی وقت بلاک میں چلی گئی .5 مہینے سے کالز اور ای میل کر کر کے تھک گیا کہ مستقبل طور پر خارج کردیں یا مسلئے کو حل کر دیں ۔لیکن جواب یہی آتا ہے کہ فلحال ہمارے پاس اس مسلئے کو حل کرنے کا کوئی طریقہ نہیں
@nadra_csd@NadraPak دیکھیں جناب یہی جواب مسلسل 6 مہینے سے مل رہا۔کوئی پیش رفت نہیں ہوتا۔سمجھ نہیں آرہا کہ آخرکار اس کا کیا کرو۔برائے مہربانی کرکے اس درخواست کو مستقل طور پر خارج کریں۔شکریہ
میں نے دسمبر میں پاک آئ ڈی کے ذریعے بچوں کے ب فارم کے لئے درخواست دی ۔جو بائیو میٹرک تصدیق کی وجہ سے بلاک ہو چکا ہے اس کے بعد میں نے کئی مرتبہ شکایت اور ای میل بھیجیں ہیں اس مسلئے کو حل کرنے کے لئے لیکن نادرہ کی طرف سے صرف ایک جواب آتا ہے کہ اس کا فلحال کوئی حل نہیں