
ɑզմíӀɑ✨
@Pearl_in_shelll
A beautiful soul🌺 | I've a lot to be thankful!🌟 Alhamdullillah✨ | My header is my capture.❤️
on the way
Joined May 2018
49 Following
575 Followers
13.2K Posts
Pinned Tweet
انسان جس چیز کی"جستجو" کرتا ہے، اسے پا لیتا ہے۔۔۔!!!🌺
@ImranKhanPTI سر آپ نے کہا تھا کہ خود نکلو گے عوام کے ساتھ۔۔۔۔۔تو اب آپ عوام کے ساتھ اسلام آباد جاؤ، عوام کا حوصلہ بھی بڑھے گا۔ اس امپورٹڈ حکومت کو ختم کرو۔
@ImranKhanPTI
@MeinAnmol_ 🌺
ظالم سے کسی حال میں سودا نہ کیا جائے
ظالم کو کسی حال میں دامن نہ دیا جائے
تاریخ نے قوموں کو دیا ہے یہی ایک پیغام
حق مانگنا توہین ہے حق چھین لیا جائے



