@najamwalikhan آئی پی پیز کس سیاست دان کے بچوں اور دوستوں کی نھہی ہیں سوائے عمران خان کے۔
وہ کارخانے ڈالر میں ادائیگی لے رہے تھے ۔
ن لیگ والے بل میاں صاحب زرداری اور اشرافیہ کو دے رہے ہیں ۔ تمھیں ان ن لیگ کے غریب اور متوسط طبقے کی تکلیف نظر نھی آتی؟
@sabirnazar1#PTI
کا تو وجود ہی نھی تھا طالبان کو تو بنایا ہی ضیاء الحق نے ہے ۔پنجاب نے جو مصیبت کے پی کے اور بلوچستان پر مسلط کی ہے ۔ بلوچستان میں تو پی ٹی آئی نھی وہاں طالبان پی پی پی نے بسائیں ہیں ؟
جھوٹ بولو لیکن دلیل کیساتھ۔ جواب کا انتظار رہے گا
@Aadiiroy2 مصیبت دو طرح کی ہوتی ہے ۔
1۔ امتحان
2۔ بد اعمالیوں کا عزاب
اب آپ نے امتحان پر صبر اور بد اعمال پر استغفار کرنا ہے
ظالم کیساتھ کھڑے ہونے پر اللہ کا عذاب ہی آتا ہے
@MasoodUsmani5 حضرت علیؑ نے ایک قاضی کو صرف اس لیے عہدے سے برطرف کر دیا کہ عدالت میں بات کرتے ہوئے ان کی آواز فریادی کی آواز سے اونچی ہو گئی تھی۔ آپؑ نے فرمایا: "میں نے تمہیں اس لیے برطرف کیا کیونکہ تمہاری آواز مدعی کی آواز سے بلند ہو جاتی ہے۔
قاض فائض حضرت علی ع۔ کے مطابق جج بننے کے لائق نھ
@surrakimuhammad حضرت علیؓ نے قاضی شریح کو عالی شان مکان خریدنے پر سخت خط لکھا اور فرمایا:"عنقریب تمہارے پاس وہ (موت) آئے گا جو اس گھر سے نکال دے گا۔ تم نے یہ مکان جس مال سے خریدا، اگر وہ حرام کا ہے تو تم دنیا و آخرت دونوں میں برباد ہو گئے۔
اس حساب سے تو پاکستان میں 99 فیصل جج برباد
تقریبا 3 بجے کے ٹائم مصباح ایس ایچ او نے شہلا نیازی اپا کے گھر ریڈ کی اور ان کو گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئی ۔
باقی حمہ سعید اور ریحانہ بابر جو کہ گھریلو خواتین ہیں ان کو غیر قانونی رات کی تاریکی میں گھر سے اٹھایا گیا ہے ۔جو کہ سراسر غیر قانونی اور ظلم ہے ۔
میری تمام لوگوں سے اپیل ہے ان خواتین پر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں .
ان خواتین کا واحد قصور صرف یہ ہے کہ اپنی سوچ اور نظریہ آزاد رکھتی ہیں۔
طلباء فرنٹ فٹ پر
کراچی میں طلباء مارکیٹوں اور بازاروں میں 27 ستمبر لانگ مارچ میں شرکت کا پیغام پہنچا رہے ہیں، عوام کو بتا رہے ہیں کہ ان کا نکلنا کیوں ضروری ہے
@AzharKhan اتنے نیک شریف زرداری حکمران لائے گئے ہیں آپ صرف عمران خان پر تنقید کریں 79 سال میں حکمران بیچارے غریب رہے عوام امیر ہو رہی ہے صحافی بھی سسک رہا ۔۔��گر خان نہ آتا تو پاکستان انڈیا سے آگے ہوتا
بجلی شوگر کے کازخانے بھی خان کے ہی ہیں ۔
۔