خیبر پختونخوا کے عوام کے لئے بڑی خبر
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے یکم رمضان سے صحت کارڈ کے تحت 100 فیصد آبادی کے لئے مفت علاج بحال کردیا۔
یہ اہم فیصلہ وزیر اعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس میں کیا گیا۔
صوبائی حکومت کے اعلی حکام اور اسٹیٹ لائف انشورنس کے حکام کی اجلاس میں شرکت۔
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر صحت کارڈ کے تحت مفت علاج بحال کرنے کے لئے اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کو فوری طور پر پانچ ارب روپے جاری۔
اجلاس میں صحت کارڈ کی مد میں اسٹیٹ لائف کے بقایا جات کی ادائیگی کے لئے ماہانہ پانچ ارب روپے جاری کرنے کا اصولی فیصلہ۔
5 سال میں 1800دن ہوتے ہیں، اگر کوئی پارٹی آپکا ووٹ 5000 روپے میں خریدنا چاہے تو سمجھئے گا کہ وہ آپکا ضمیر روزانہ 2.77 پیسے میں خرید رہا ہے۔ حالانکہ آج کل بھکاری کو بھی 10 روپے سے کوئی کم نہیں دیتا، اپنی نسلوں کی فکر کیجیئے اپنا ایمان مت بیچیئے۔ علی اعجاز بٹر
@aliijazbuttar
https://t.co/IWD8jihv8V