یورپ میں اسلامو فوبیا
دینِ اسلام کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خائف اہل مغرب اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں ، جب اسلام کی عالمگیریت اور آفاقیت کو اپنے مغربی معاشرہ میں پروان چڑھتاہوا دیکھا تو انہوں نے اپنے خبثِ باطن... https://t.co/IKuH2jUZTe
عشاق سے گزارش
اپنے کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کا مطالعہ کرو اور اس پر عمل کرنے کی کوشش بھی کرو ، باخدا آج امت کو تربیت کی ضرورت ہے ۔ کسی کی حق تلفی کرکے یا راہگیروں کو تنگ کرکے ہم اللہ ورسول کو راضی نہیں کرسکتے ۔
جلوس ریلی ومحفل سب درست لیکن نماز کے بغیر نہیں
کرتارپور راہداری اورمظلومینِ کشمیر
دینِ اسلام نے غیر مسلم اقلیتوں کو اسلامی ریاست میں رہنے کے باقاعدہ حقوق دئیے ہیں ،
والیانِ مملکت اور مسلم سوسائٹی پر یہ لازم کیا ہے کہ وہ اسلامی ممالک میں بسنے والے تمام غیر... https://t.co/7j7PHnacdD
کرتارپور راہداری اورمظلومینِ کشمیر
دینِ اسلام نے غیر مسلم اقلیتوں کو اسلامی ریاست میں رہنے کے باقاعدہ حقوق دئیے ہیں ،
والیانِ مملکت اور مسلم سوسائٹی پر یہ لازم کیا ہے کہ وہ اسلامی ممالک میں بسنے والے تمام غیر... https://t.co/2WYC3lAwBl
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام
تمام اہل اسلام کو ماہِ ربیع الاول مبارک
اللہ رب العزت ہمیں اپنی توفیقاتِ عالیہ سے نوازے کہ اس مبارک ماہ میں اپنے آقا ومولا صلی اللہ علیہ وآلہ... https://t.co/MCfg49wPv6
نواسہ رسول جگر گوشہ بتول خلیفئہ راشد ، امیر المومنین سیدنا امام حسن مجتبی صلوات اللہ وسلامہ علی جدہ الکریم وعلی امہ وابیہ وعلیہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صاحبزادے جب یکے بعد دیگرے اس دنیا سے تشریف لے گئے تو... https://t.co/7v1e48WEGP
نواسہ رسول جگر گوشہ بتول خلیفئہ راشد ، امیر المومنین سیدنا امام حسن مجتبی صلوات اللہ وسلامہ علی جدہ الکریم وعلی امہ وابیہ وعلیہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صاحبزادے جب یکے بعد دیگرے اس دنیا سے تشریف لے گئے تو... https://t.co/uiLkV6o7sK