وائی اغیار چی دا دوزخ جبہ دہ
زہ بہ جنت تہ دہ پختو سرہ زم❤️
آزادی کے لئے ضروری نہیں کہ تم زمین و آسمان خرید لو لیکن کم از کم خود کو مت بیچو - (نیلسن منڈیلا)
جب منصف,انصاف کی دھجیاں اڑائےاوران سے اعتماد اٹھ جائے تو عوام اپنی عدالت خود لگا لیتے ہیں، پاکستان کی تباہی کا سب سے بڑا ذمہ دار ہمارہ عدالتی نظام ہے، اگر یہ بڑے چھوٹے مجرموں کو بروقت، ایک جیسی سزائیں دیتا تو آج مجرم حکمران ہونے کے بجائے جیل میں ہوتے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
After #Rawalakot in Azad Jammu and Kashmir, a large public gathering of women and children has now taken place in Quetta, the capital of #Balochistan. The women and children in Azad Jammu and #Kashmir are demanding their basic rights, while the women and children in #Quetta are calling for peace.
قاضی فائز عیسیٰ پر ریفرنس بنا تو موصوف کی خاطر ہم عمران خان کی حکومت سے لڑتے رہے جنرل باجوہ سے لڑتے رہے افسوس کہ اس شخص نے چیف جسٹس بننے کے بعد وہ کچھ کیا جس پر اسے تاریخ کبھی معاف نہیں کریگی
Govt removed the nameplate bearing Imran Khan's name from his project Mianwali mother and child hospital, threw it and installed it's own nameplate instead.
Whereas Imran Khan did not remove Nawaz Sharif's nameplate from his hospital.
یہ ایک ویڈیو نہیں،ہمارے تعلیمی نظام پرایک سوالیہ نشان ہےبچے اور بچیاں جان جوکھوں میں ڈال کر سوزوکی سے لٹک کر اسکول جانے پر مجبور ہیںمسئلہ وسائل کی کمی سے زیادہ ترجیحات کا ہےجب تعلیم اولین ترجیح نہیں بنتی تو ایسے مناظر جنم لیتے ہیںبچوں کو محفوظ سفر اورمعیاری تعلیم دیناریاست ذمہ د
جو لوگ دن رات سوشل میڈیا پر شکوے کرتے ہیں کہ پاکستانی اپنے حق کے لیے نہیں نکلتے وہ جان لیں کہ کشمیر اور بلوچستان میں عوام بڑی تعداد میں اپنے مطالبات کے حق میں باہر نکلے ہیں۔ دونوں جگہوں پر کئی دھرنے جاری ہیں مگر میڈیا میں مکمل بلیک آؤٹ سے خبر دبائی جا رہی ہے۔ اب آپکی ذمہ داری ہے کہ کھل کر انکی کوریج سوشل میڈیا پر کریں انکی آواز کو پوری دنیا تک پہنچائیں۔ تاکہ مایوسی کی جگہ امید جنم لے۔۔۔
یہودی کارڈ
عورت کارڈ
مذہب کارڈ
قومیت کارڈ
چوہدری سرور
علیم خان
جہانگیر ترین
فیض حمید
فرح گوگی
شاہد آفریدی
اقرارالحسن
ریحام خان
طیبہ گل
عائشہ گلالئی
مصطفی کمال
جواد احمد
ملک ریاض
مفتی سعید
خاور مانیکا
فیض الحسن چوہان
محمود خان
پرویز خٹک
محسن داوڑ
ف پریس کانفرنس
جبری پرس کانفرنس
توشہ خانہ
آڈیوز لیک
ویڈیو لیک
ممنوع فنڈنگ
چودہ پارٹیاں
عدم اعتماد
سینکڑوں کیس
قاتلانہ حملے
گھر پر حملے
ذاتی حملے
نکاح پر حملے
عدت کیس
ملٹری کورٹس
9 مئی
سیاسی گرفتاریاں
میڈیا پر پابندیوں
نام پر پابندیوں
تصویر پر پابندیوں
الیکشن پر پابندی
بلا چھیننا
مینڈیٹ پر قبضہ
25 مئی
26 نومبر قتل عام
اغوا گردی
لاٹھی گردی
غنڈہ گردی
امریکی دھمکیاں
پھانسی کی دھمکی
آئین میں تبدیلیاں
قانون میں تبدیلیاں
26 آئینی ترمیم
27 آئینی ترمیم
1070 دن جیل میں
اور 90 فیصد نام نہاد صحافیوں کے تجربے ملا کر سب خاک میں۔💯
الحمدللہ
آج بھی میرا کپتان
میرا مرشد
میرا لیڈر
مقبولیت کی بلندیوں پر ہے❤️
مورخ لکھے گا
ایک نیازی
سارے نظام کو ننگا کر گیا
و تعزو من تشاء✌️
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
خیبرپختونخوا کا شکوہ درست ہے کہ انکے اچھے کاموں کی تشہیر نہیں ہوتی ۔۔ پنجاب میں ایک کنال کے پارک کا افتتاح ہوجایے تو 10 گھنٹے ہیڈلائنز چلتی ہیں پشاور میں 105 کنال کا شاندار پارک کا افتتاح ہوا کہیں پانچ منٹ بھی خبر نہیں چلائی گئی ۔۔۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو پہلے کوٹ لکھپت کے قیدیوں نے خط لکھا
اس کا جواب نہیں آیا ہو گا ۔۔۔ اس لئے اب یاد دہانی خط لکھا ہے کہ ۔۔۔۔ محترم المقام چیف جسٹس صاحب ہم نے ایک خط لکھا تھا اس میں کچھ لکھا تھا
عمران خان 1 ہزار 46 دن سے جیل میں ہیں 8ماہ سے قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے یہ اس شخص کے ساتھ ہو رہا ہے جو پاکستان کا وزیراعظم رہ چکا ہے بہت سے لوگ مایوسی کا شکار ہو چکے ہیں لیکن آپ اس شخص کو دیکھیں عمران خان کو جو 10 منٹ میں چاہے تو جیل سے نکل سکتا ہے اس نے صرف یزید کی بیعت کرنی ہے
قاسم سوری
دشمنوں کو بلوچستان کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
یہ ہے وہ ترقی جو ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور جرنیلوں نے بلوچستان کو 78 برسوں میں دی ہے، 18 گھنٹوں تک سینکڑوں دھشتگردوں سے پرانی بندوقوں کے ساتھ لڑنے والے بلوچستان پولیس کے بہادر جوانوں کی میتوں کے لیے بلوچستان حکومت اور پولیس ڈیپارٹمنٹ کے پاس ایمبولینس تک نہیں ہیں۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
More than 12 million people turned out for Ali Khamenei's funeral — one of the largest funeral processions in modern history... and it's still not over.
That's more than Lenin's funeral. More than JFK's. More than Churchill's. More than Queen Elizabeth's. More than any British monarch's funeral.
So much for the "Iran is on the brink of regime change" narrative.
Tune in to Sanchez Effect.
ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال کے آپریشن تھیٹر سے دورانِ ڈیوٹی افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایک پوسٹ گریجویٹ ریزیڈنٹ ڈاکٹر کو، مبینہ طور پر ویزا کی توسیع کے معاملے پر گرفتار کرنا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ اگر کسی قانونی کارروائی کی ضرورت تھی تو اس کے لیے مہذب، قانونی اور ادارہ جاتی طریقۂ کار اختیار کیا جا سکتا تھا، نہ کہ مریضوں کی دیکھ بھال اور طبی خدمات کو متاثر کر کے۔
پاکستان اور افغانستان کے ہزاروں طلبہ، ڈاکٹرز اور دیگر پیشہ ور افراد برسوں سے ایک دوسرے کے ممالک میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور انسانیت کی خدمت انجام دے رہے ہیں۔ ویزا کی توسیع یا امیگریشن سے متعلق معاملات کو بنیاد بنا کر اس نوعیت کی کارروائیاں نہ صرف پیشہ ورانہ وقار کے منافی ہیں بلکہ دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی، طبی اور انسانی تعاون کو بھی متاثر کرتی ہیں۔
میں وفاقی حکومت/ متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے، شفاف تحقیقات کرائی جائیں، اور غیر ملکی طلبہ و پیشہ ور افراد کے ویزا کے اجرا اور توسیع کے عمل کو آسان، شفاف اور بروقت بنایا جائے۔ حکومتوں کے درمیان پالیسی معاملات کی قیمت طلبہ، ڈاکٹرز اور دیگر پیشہ ور افراد کی تضحیک کی صورت میں ادا نہیں کی جانی چاہیے۔ انصاف، انسانی وقار اور پیشہ ورانہ احترام کو یقینی بنایا جائے۔
تصور کیجیے کہ اس شدید گرمی میں آپ کو کچھ دیر کے لیے ایک بند کمرے میں محبوس کر دیا جائے
یہ بہادر اور دلیر صحافی اس وقت اسی کربناک کیفیت سے گزر رہا ہے اور اس کی واحد وجہ صرف اپنے مؤقف پر ثابت قدم رہنا ہے
سلام ہے اس کے حوصلے اور استقامت کو
اللہ تعالیٰ رضی طاہر صاحب کی تمام آزمائشیں آسان فرمائے اور انہیں صبر و استقامت عطا فرمائے آمین
عمران خان کو نا AC کی سہولت دستیاب ہے نا ٹھنڈے کولر کی سہولت دستیاب ہے چکی نما کال کوٹھڑی میں بند کر رکھا ہے عمران خان کی آنکھ کی بینائی جا چکی ہے علاج کی سہولت دستیاب نہیں ہے جمعہ کی نماز ادا نہیں کرنے دی جاتی وضو کے لیے گندا پانی دیتے ہیں
تاریخ میں کسی قیدی کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا عمران خان پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی شخصیت ہیں
عمران خان پاکستان کی سب سے بڑی سماجی شخصیت ہیں
عمران خان پاکستان کی سب سے بڑی سپورٹس شخصیت ہیں
عمران کے کریڈٹ میں یہ سلوک کبھی نہیں تھا جو اب اڈیالہ میں دیا جا رہا ہے
میانوالی میں عمران خان دور میں ایک شاندار اسپتال بنایا گیا۔ جہاں باتھ روم، پانی اور AC سمیت کافی سہولیات تھیں مگر جعلسازی سے بنی سرکار نے کریڈٹ کے چکر میں یہ کارنامہ کر دیا۔ وہ جگہ تبدیل کر دی۔