Peoples Diplomacy: Twitter account to disseminate news, statements & activities of the former Foreign Minister of 🇵🇰 & Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari
اداریہ: عوامی طاقت اور بلاول کی قیادت، ایک متحدہ پاکستان کا وژن
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی یہ جرات مندانہ قیادت پاکستان کے لیے ایک نئے روشن مستقبل کی نوید لاتی ہے
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ@MediaCellPPP@PPP_Org
https://t.co/7ESCBaEy9d
آزادی صحافت کے عالمی دن پر صدر زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پیغامات
صدر زرداری نے اپنے پیغام میں واضح کیا کہ پاکستان میں آزادی صحافت محض ایک نظریاتی تصور نہیں بلکہ آئین کے آرٹیکل 19 کے تحت ایک آئینی حق ہے۔
@BBhuttoZardari@JunaidQaiser
https://t.co/fUJS81Gz7P

https://t.co/0jCCtgW465
World Press Freedom Day Editorial: President Zardari and Chairman Bilawal Reaffirm Their Commitment to Press Liberty.
@BBhuttoZardari@JunaidQaiser
https://t.co/rxdCbNgE7J
World Press Freedom Day Editorial: President Zardari and Chairman Bilawal Reaffirm Their Commitment to Press Liberty.
@BBhuttoZardari@JunaidQaiser
https://t.co/nYzxitH5Wc
زرداری صاحب کی کامیابی ہمارےلئے سبق ہےکہ آج اگر ہمارا اچھا وقت ہے تو ہمیں عوام کی خدمت کو اپنی ترجیح بناناچاہئے اور کڑے وقت میں کبھی خدا کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہئے،زرداری صاحب کی ملک و قوم کیلئے بےلوث قربانیوں کا بہترین صلہ ہمارے سامنے ہے۔
@RVankwani
https://t.co/XkqWojKPkq
حکمت ، بصیرت، دانشمندی اور افہام و تفہیم سے معاملات طے کرنے کے لیے صدر آصف علی زرداری کی مفاہمتی سوچ اہم کردار ادا کرگئی ہے۔
@PresOfPakistan@AAliZardari
https://t.co/Xvl5Dk8rUV
آصف زرداری کی طبعیت کا ٹھہرائو، رواداری، فیاضی، درگزر اور سیاسی اُونچ اُنکی کامیابیوں کا راز ہے۔ اگر چہ اپنے تمام معا صر سیاستدانوں سے عمر میں چھوٹے ہیں لیکن اُنکی ذہنی عمر سب سے بڑی ہے۔
@PresOfPakistan@AAliZardari
https://t.co/AOFdFdefb8