نماز کیوں پڑھتے ہو ، ؟ "
"خوف سے ؟
پر وہ تو غفور ہے ، رحیم ہے ، پھر خوف کیسا ؟"
"جنّت کے واسطے ؟"
وہ دم سادھے سن رہا تھا...
"پر وہ تو درگزر فرماتا ہے ،،
شکر ادا کرنا ہے ؟"
اسےضرورت نہیں ،،،، "
"فرض ہے؟"... https://t.co/hVpHEFzHTX
خوشی یہ نہیں ہے کہ عمران خان وزیر اعظم بن گیا بلکہ خوشی یہ ہے کہ اس وزیر اعظم کو چلانے والی بہادر سمجھدار عورت باپردہ اسکی بیوی ہے۔ شاید اس سے بہت سی مثبت تبدیلیاں ملک میں آجائیں۔
پردہ دار خاتون
18_Phobias
18 خوف
⭐1. Arachnophobia – The fear of spiders – مکڑیوں کا ڈر۔
⭐2. Ophidiophobia – The fear of snakes. – ایک ایسی بیماری جس میں سانپ کے کاٹنے کا ڈر لگا رہتا ہے۔
⭐3. Acrophobia – The fear of... https://t.co/vkkq5hVmlk
نہ ھُوا نصیب قرارِ جاں
ھَوسِ قرار بھی اب نہیں
تِرا اِنتظار بہت کیا
تیرا اِنتظار بھی اب نہیں
تجھے کیا خبر مَہ و سال نے
ھمیں کیسے زخم دِیے یہاں
تیِری یادگار تھی اِک خلش
تیری یادگار بھی اب نہیں
نہ گِلے رھے نہ... https://t.co/xa43nMAvkb
کچھ بچیوں کے نام معنی کے ساتھ
لمظ: خوبصورت، حسین
عِشال : جنت کا پھول
زُنیرہ : چاند کی روشنی / جنت میں ملنے والا پھول
اَفرحہ : خوشی دینے والی
شِزا : نور / روشنی
دُرّیہ : نہایت ذہین
اِنشراح : ظاہراِرج : پھول /... https://t.co/CuLTdWtqIq
اسکی برسوں کی خواہش تھی کہ کسی طرح سے اسے بے پردہ دیکھ سکے۔ اسکے لئے کئی جتن کئے دماغ لڑایا اور اخرکار شیطان نے اسکا بھرپور ساتھ دیا۔
رات کے آخری پہر جب وہ اللہ سے راز و نیاز میں مشغول تھی کہ آخری پہر کی دستک... https://t.co/zEixaeBPwn
یہ جو کامیاب لوگ ہوتے ہیں یہ اپنے فیصلوں سے دنیا کو بدل دیتے ہیں اسی لئے تو ''کامیاب'' کہلاتے ہیں
اور جو بزدل ہوتے ہیں وہ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدل دیتے ہیں کہ نجانے لوگ کیا کہیں گے۔
اور تاریخ بھی پھر کامیاب لوگوں کو یاد رکھتی ہے۔
ایک شخص نے ايک دینی طالب علم کو دیکھا تو بولا :
اہلِ مغرب چاند تک پہنچ گئے اور آپ بیٹھے دینی درس پڑھ رہے ہیں جس کی دنیا میں کوئی ویلیو نھیں -
طالب علم نے جواب دیا ؛
اس میں حيرت کی بات کیا ہے ؟
وہ مخلوق تک... https://t.co/aH3xYtwffJ
جب دل اللہ سے خوشی پاتا ہے تو پرندوں سے ہواؤں سے بادلوں سے زمین سے آسمان سے پہاڑوں سے یہاں تک کہ اللہ کی ہر مخلوق سے اس خوشی کے اظہار کا دل چاہتا ہے۔ دنیا کی ہر چیز محسوس کرے اللہ نے کیا عطا کیا ہے۔
پردہ دار خاتون
ایسی خواہش جو حسرت بن چکی ہو اور اسے پورا کرنے کی طاقت دنیا میں کسی انسان میں نہ ہو سو اللہ کے صرف ایک ''کن'' پر منحصر ہو اور پھر اللہ اس پر کن کہہ دے خواہش پوری ہوجائے تو نتیجتاََ لبوں پر مسکراہٹ نہیں پھیلتی... https://t.co/a9mTGehOKr