ان بابرکت، الٰہی اور روحانی دنوں اور گھڑیوں میں،
میں حکومت اور عوامِ پاکستان کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے امریکہ اور صہیونی رجیم کی جارحیت کے مقابلے میں عوام اور حکومتِ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنی یکجہتی اور حمایت کا بھرپور اظہار کیا۔
Bugün vefat haberini derin bir teessürle öğrendiğimiz aziz kardeşim, Kuveyt Emîri Şeyh Nevvaf’a Allah’tan rahmet ve mağfiret diliyorum.
Dost ve kardeş Kuveyt halkına milletim adına taziyelerimi sunuyorum.
Merhum Şeyh Nevvaf, Türkiye’nin samimi ve güvenilir bir dostu olarak her zaman hayırla yâd edilecektir.
Yeni Kuveyt Emîri, kardeşim Şeyh Meşal’e de Rabbimden muvaffakiyetler niyaz ediyorum.
غزہ میں قیامت برپا ہے ۔۔ ہزاروں لوگ شہید ہو چکے ہیں اور روز بمباری ہو رہی ہے ۔۔ اس صورتحال میں بجاۓ اللہ کی طرف متوجہ ہونے کے اسلام آباد انتظامیہ نے ناچ گانے کی محفلوں کا بندوبست کیا ہوا ہے۔ اسلام آباد کے F-9 پارک میں ہونے والی اس بے ہودگی کو منسوخ کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کیجئیے۔ اسلام آباد کی انتظامیہ متوجہ ہو
@dcislamabad@CDAthecapital@AnsarAAbbasi@HamidMirPAK
اورنگی ٹاؤن یوسی 2 میں پیپلز پارٹی کے لوگ کھلے عام فائرنگ کررہے ہیں، کورنگی کے مختلف پولنگ اسٹیشنز پر ہمارے پولنگ ایجنٹس کو زبردستی باہر نکال دیاہے، نیوکراچی میں ڈالے گئے ووٹوں سے پانچ گناووٹ ڈبوں سے برآمد ہورہے۔
یہ الیکشن ہے یا کھلا قبضہ؟
#11UCs_Tarazu_Ki
رشید آباد کے پولنگ اسٹیشن پر شدید کشیدگی
سیاسی جماعتوں کے کارکنان امنے سامنے
پولنگ اسٹیشن نمبر 2 انوسیٹ اسکول کے اندر دھاندلی کا الزام
پولنگ کا عملہ حکومتی جماعت سے ملا ہوا
مخلتف سیاسی کارکنان کا الزام
اورنگی ٹاؤن کی پسماندہ کچی آبادیوں میں بلدیاتی ضمنی انتخابات ہورہے ہیں تحریک انصاف تحریک لبیک اور جماعت اسلامی کے کارکن رکشوں کیری ڈبوں اور موٹر سائیکلوں پہ گھوم کر ووٹرز لارہے ہیں جبکہ پیپلز پارٹی کے کارکن غریبوں کی اس بستی میں کوئی2 درجن ڈالے لئیے موجود ہیں،پیسہ خوب ہے
وہ پیپلز پارٹی جو ایم کیو ایم کی موجودگی میں گھر سے بھی نہیں نکلتی تھی اب کراچی کے انتخابات میں طاقت کا استعمال کر رہی ہے یہ سب ناقابلِ یقین ہے کون کہہ سکتا ھیکہ یہ جمہوریت کی علمبردار جماعت کے کارکن ہیں ؟ اندرون سندھ بھی یہی ہوتا ہوگا بس وہ سبکی نظروں کیمروں سے اوجھل ہے
یہ عمران ریاض خان ہیں، آزادئ اظہارِ رائے کے نام نہاد چیمپئین۔ دن رات دوسروں کی پگڑیاں اچھالنے والے ان صاحب کی پندرہ جھوٹی ٹوئیٹس ثبوت کے ساتھ پیش کیں تو دلیل کے ساتھ جواب دینے کی بجائے بلاک کر کے بھاگ گئے۔۔۔ اخے ٹکر کے لوگ 😂
ایک ایسی پارٹی ہے جو کبھی آرمی چیف کو ابو کہتی تھی پھر اس ابو نے اپنا غیر آئینی ہاتھ اولاد کے سر سے اُٹھا لیا، پھر اولاد نے ابو کے ساتھ جو کیا وہ دنیا نے دیکھا، اب وہ پارٹی چیف جسٹس کو ابو کہہ رہی ہے۔۔۔ اللہ خیر کرے۔
مراد علیشاہ کامران ٹیسوری شرجیل میمن مرتضی وہاب اور بلاول بھٹو کے صوبہ سندھ کے دارالخلافہ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کھلے نالے میں میاں بیوی موٹر سائیکل سوار روزے کی حالت میں گر گئے جب تک فلاحی ادارے کی ریسکیو ٹیمیں پہنچیں تو دونوں جان کی بازی ہار چکے تھے،ٹیسوری بھٹو زندہ باد
حکومت پاکستان فطرانہ اکاؤنٹ کھول دے کیونکہ بائیس کروڑ افراد کا فطرانہ تین سو کے حساب سے چھیاسٹھ ارب روپے بنتے ہیں اب مرضی آپ کی تجویز ہماری...
@GovtofPakistan