@FaizMashaal1@Inayat01@GovernmentKP@pakpgov@PTIofficial ویلج کونسلز سیکرٹریز پرKP پولیس کے فائرنگ,شیلنگ،لاٹھی چارج کی پرضرورمذمت کرتےہیں۔جائز مطالبات کےحق کےلیےآوازاٹھانا، احتجاج کرنا ان کا دستوری حق ہے ۔پی ٹی آئی اور @GovernmentKP ویلج کونسلز سیکرٹریز کےپرامن احتجاج کو برداشت نہیں کرسکے۔
ویلج کونسلز سیکرٹریز کےاوپر فائرنگ,شیلنگ،لاٹھی چارج کی مذمت کرتےہیں اور انکے ساتھ ہیں۔جائز مطالبات کےحق کےلیےآوازاٹھانا، احتجاج کرنا ان کا دستوری حق ہے ۔پی ٹی آئی @GovernmentKP ویلج کونسلز سیکرٹریز کےپرامن احتجاج کو برداشت نہیں کرسکتی۔ @pakpgov میں آوازاُٹھاؤں گا۔
@PTIofficial