اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ضلع صوابی جناب شعیب ظفر صاحب کی خصوصی ہدایات پر ضلع صوابی کے تمام نیبر ہڈ اور ویلج کونسلز کے سیکریٹریز پولیو ڈیوٹی میں مصروف۔
سیکرٹریز نےضلع صوابی میں تمام انکاری والدین کو اپنے بچوں کو پولیو قطرے دینے پر راضی کئے اور پولیو قطرے پلائے گئے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یوسف احمد سیکرٹری ویلج کونسل زروبی غربی تحصیل ٹوپی ضلع صوابی نے علماء کرام سے درخواست کی ہے کہ جمعہ میں دو تین منٹ صفائی کے حوالے سے بات فرمائیں کہ لوگ کچرا نالیوں میں دوبارہ ڈالتے ہیں اس حوالے سے..... جزاکم اللہ خیرا احسن الجزاء والسلام۔۔۔