آج جو آفس میں بنا ہے اور کھایا ہے میں الفاظ میں نہیں بتا سکتا لیکن تصویر لگا کر بتا سکتا ہوں کہ کیا بلنڈر مار گیا ہے آج کچھ دن پہلے کریلے آلو کا شاید شور تھا اب اس ڈش کر کیا کریں بتائیں زرا
یہ لانگری حامد ہیں جو پچھلی کئی دہائیوں سے پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ میں زیر تربیت پولیس اہلکار وں کو دوران ٹریننگ پانی پلانے کی ذمہ داری سر انجام دیتے ہیں ان گزرے سالوں میں سخت دھوپ میں یہ اپنی ڈیوٹی پر ہمیشہ موجود رہے ہیں ایسے لوگ ہمارے معاشرے کا حسن ہیں جو اپنے فرائض نہایت ہی کم تنخواہ میں خاموشی اور ایمانداری سے سر انجام دیتے رہتے آئی جی پنجاب نے ان کی خدمات کو سراہتے ہوے ان کو گلے لگایا ایک لاکھ روپیہ انعام دیا ایسے انسانوں کی حوصلہ افزائی ہونی چائیے
A beautiful picture 💐🌹
السلام علیکم
اللہ ٰرب العزت روز قیامت اپنے پسندیدہ اور انعام یافتہ بندوں میں شمار کرے۔
اللہ رب العزت ! ہم سب کی ایمان جان مال عزت و آبرو کی حفاظت فرما- اور ہمارے رزق و روزی و عمر میں برکت عطا فرما۔ بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما۔
آمین
*الله تعالئ* کی رحمت و نصرت همیشہ آپ کے شامل حال رهے. *اللہ پاک* آپ کو سکون قلب کی دولت عطا فرماۓ روحانی اور جسمانی صحت کےخزانوں کے ساتھ آپ کو اور آپکے اہلخانہ کو سدا سلامت رکھے۔
*آمین
Mujhy koi ye smjhaye Pakistan sy bahir Bethy log q pakistan Ky achaye ky kiye soch rhy hain ?
Ju b pakistan ky khilaf Tweet arrhy hain wo sarhy log Bahir hain .. Kaun hain ye log ?
@Momin_Speaks@MansurQr @virk9002 @Iftikhar4745