من��ی بہاءالدین یںں فوڈ سیفٹی ٹیم کی شہر میں مختلف فوڈ پوائنٹس پر کاروائیاں، 37لیٹر آئل اور 7کلو ایکسپائر بریڈ کو ضائع کر دیا گیا، ایک لاکھ 20 ہزار روپے کے جرمانے بھی عائد کئے گئے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر نے عوام الناس سے اپیل کی کہ وہ اشیائے خوردونوش کی شکایت کیلئے 1223 پر شکایت درج کریں!
ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی منڈی بہاؤالدین کی ذیر نگرانی آپریشنل ٹیم کی بڑی کاروائی ، غیر معیاری مشروبات بنانے والےیونٹ پر کاروباری بندش عائد کی گئی جبکہ تیارشدہ ذخیرہ فوراًتحویل میں لیا گیا۔