سب سے پہلے عاشر عظیم نے فوج کو تحریک انصاف کا پانچ سو سے پانچ ہزار بندہ مارنے کا مشورہ دیا تھا۔
پہلی بار فوجی قیادت کو نومبر 2022 کو عاشر عظیم نے مشورہ دیا تھا کہ پانچ سو لوگ مارنے پڑیں یا پانچ ہزار ماردو لیکن تحریک انصاف پر ہر صورت قابو پاؤ۔ اس فتنے کو کچل دو۔
پھر 21 ستمبر 2024 کو عاشر عظیم نے عاصم منیر کو ایسا ہی مشورہ دیا۔
اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ "اب وقت آگیا ہے بغیر تاخیر کے انتشاریوں کو کھولنے کا۔"
I am deeply disturbed that Pakistan’s security forces are cracking down on demonstrations with violent tactics including live ammunition and mass arrests. I condemn this violence and urge the government to allow peaceful protests to continue.