Repoter The News International at Sukkur Region. MSC Physical Chemistry from Shah Abdul Latif University Khairpur. Belong to a City of Dates and City of Sofis
@theMRC اللہ تو ہمارے ماضی، حال اور مستقبل سب جانتا ہے۔ ہم صرف ایک لمحے کا فائدہ دیکھتے ہیں، اور وہ ہماری ساری زندگی کا انجام دیکھتا ہے۔
اس لیے جب دل بےچین ہو، یاد رکھو:
*"اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے"* - اور اس کی تدبیر میں کبھی نقصان نہیں ہوتا۔
صبح بخیر.