یہ گندی سوچ اور عمل جلد ختم ہوتے دکھائی نہیں دیتے۔ کم سے کم اپنے بچوں کو ایسی نشہ زدہ برائیوں سے لڑنے اور مقابلہ کرنے کی تربیت ضرور دینی چاہیئے۔ اللہ ہدایت دے https://t.co/glkBPupcOB
انتہائی ضروری خبر فوراََ ریسکیو کرنے کی ضرورت ہے
دبیر لوئرکوہستان نیڑی میں پنجاب سے آ ئیے ہوے تبلیغی جماعت پھنسی ہوی ہے اطلاعات کے مطابق 8 10 بندے ہیں تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ سوشل میڈیا پر آ واز اٹھائیں تا کہ ان کو وہاں سے ریسکیو کیا جاسکے۔۔
#Kohistan#rescueop_pakistan
شاہراہ قراقرم کوہستان کیال پل گزشتہ روز سیلابی ریلے لپیٹ میں آگی کوہستان روڈ میں سفر کرنے والے تمام مسافر بھائیوں سے گزارش ھے کہ اس پل پر سفر کرنے احتیاط کریں ۔۔ #Kohistan#kkh#NHA
حالیہ سیلابوں میں زید کھاڑ میں سیلاب نے تباھی مچادی۔۔
بہت سارے گھر ، زمینیں ،راستےاور قبرستان سیلاب کے نظر ھوے۔۔اللھ کے فضل و کرم سے کوئی جانی نقصان نہیں ھوا۔
اللھ پاک پورے ملک کی حفاظت فرمائیں آمین سمہ آمین ۔۔۔
#kohistanupper#FloodsInPakistan#Kohistan
injured patient on the way from Dassu #Kohistan 😭
i don't know when will health system infrastructure improve .
kohistan covered an area of 7,492 square kilometres (2,893 sq mi) and had a population of 9 lac plus hundred of houses washed away in Kohistan due to flash flood