Front line hero @Abdulhadighazal with his team is on the way to far flung and hard areas of the recent flood hit dubair kohistan lower kpk.
Dr sab himself is carrying medicines on his back and covers miles of distance to get to these catastrophic flood hit areas.
#kohistan
شاہراہ قراقرم کوہستان کیال پل گزشتہ روز سیلابی ریلے لپیٹ میں آگی کوہستان روڈ میں سفر کرنے والے تمام مسافر بھائیوں سے گزارش ھے کہ اس پل پر سفر کرنے احتیاط کریں ۔۔ #Kohistan#kkh#NHA
ٹیلی نار والوں سے گزارش ہے کہ کوہستان میں ہنگامی بنیادوں پر نیٹورک بحال کیا جائے ۔
We need communication to support our beloved
@telenorpakistan
@TelenorGroup
@TelenorSat
@telenor
ایسےہنگامی حالات میں سرکاری ہیلی کاپٹر لوگوں کو ریسکیو کرنےکےلیےاستعمال ہوتےہیں نہ کہ وی آئی پیز کےفوٹو شوٹ کےلیےاڑان بھرتے ہیں
کوہستان میں پھنسے5 دوستو�� جو بےبسی کےعالم میں مدد کے لیے پکارتے رہےانہیں بچایا جا سکتا تھا، یہ سفاکانہ غفلت ہے
#helicopters|#Kohistan|#FloodinPakistan