ملک پاکستان اس وقت بارشوں کی وجہ سے شدید سیلاب کی تباہ کاریوں سے دوچار ہے اور انسانیت کی خدمت کرنا بغیر کسی تفریق کے سب کی اولین ترجیح ہے۔ امید کی کرن بنیں بے سہاروں کا وسیلہ بنیں۔ آپ کی چھوٹی سی کوشش کسی کی جان بچا سکتی ہے۔
@awaimar671#TaunsaNeedsAttention#TaunsaFlood#Flood
حرمت والے مہینے شعائر اللّٰه میں سے ہیں اور شعائر اللّٰه کا ادب پرہیزگار لوگ کیا کرتے ہیں. وَ مَنْ یُّعَظِّمْ شَعَآىٕرَ اللّٰهِ فَاِنَّهَا مِنْ تَقْوَى الْقُلُوْبِ(۳۲):اور جو اللّٰه کے نشانوں کی تعظیم کرے تو یہ دلوں کی پرہیزگاری سے ہے(سورۃ الحج)
@awaimar671#BMF#muharram1444
اعمالوں کے حساب ہوتے ہیں اور وہ بھگتنے پڑتے ہیں!. لہذٰا اچھے اعمال کر کے جائیں تاکہ اچھا اجر عطا ہو۔ کیونکہ پوچھا جائے گا!!
@awaimar671#BMF#سلام_یا_حسین
ایمان جب دل میں اتر جائے تو دلائل ثانوی حیثیت اختیار کر جاتے ہیں، ایمان وہ محبت عطا کرتا ہے کہ کوئی کام پسند نہیں آتا سوائے اللّٰه کی اطاعت کرنے کے۔
@awaimar671#BMF#ترجمان_نبی_ہم_زبان_نبی